عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے ٹک ٹاکرز کو محرم الحرام کا درس دے دیا جولائی 26, 2023 انٹرٹینمنٹ 0 (پاک صحافت) عدنان ظفر عرف پاکستانی کین ڈول نے ٹک ٹاکرز کو محرم الحرام کا درس دے دیا۔ انہوں نےکہا کہ محرم الحرام یا عاشورے کا احترام کرنے کے لئے کسی کا اہل تشیع فرقے سے تعلق رکھنا ضروری نہیں، بہت سے غیر مسلم بھی اس کا احترام کرتے ہیں۔ … Read More »