Tag Archives: صحافی

اقوام متحدہ نے فلسطینی صحافی کے قتل سے متعلق یو این ایچ سی آر کی رپورٹ کی توثیق کردی

ابو عاقلہ

نیویارک {پاک صحافت} اقوام متحدہ کے ترجمان نے الجزیرہ کی فلسطینی صحافی شیرین ابو عاقلہ کے قتل سے متعلق اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے انسانی حقوق کی رپورٹ کی حمایت کی ہے۔ الجزیرہ کی طرف سے فلسطینی صحافی کے قتل سے متعلق یو این ایچ سی آر کی رپورٹ …

Read More »

عمران خان اسٹیبلشمنٹ کی حمایت کے بغیر حکومت نہیں بچا سکے وہ کوئی تحریک کیسے چلائیں گے، سلیم صافی

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر تجزیہ نگار و صحافی سلیم صافی نے کہا ہے کہ عمران نیازی حکومت اسٹیبلشمنٹ کی بیساکھیوں کے سہارے قائم رہی اور جب وہ ہٹیں اور حکومت گری تو انہوں نے ایک طرف پرویز خٹک کو ترلہ من تپر لگایا اور دوسری جانب اداروں میں پھوٹ …

Read More »

واشنگٹن میں سعودی سفارت خانے والی سڑک کا نام خاشقجی کے نام پر رکھا گیا

خاشقجی

واشنگٹن {پاک صحافت} اشنگٹن میں سعودی سفارت خانے کی عمارت جس سڑک پر واقع ہے اس کا نام جو بائیڈن کے ریاض کے دورے سے ایک ماہ قبل سعودی صحافی جمال خاشقجی کے نام پر رکھا گیا تھا۔ Iپاک صحافت کے مطابق، بین علاقائی اخبار رائے الیوم کے مطابق، واشنگٹن …

Read More »

عمران نیازی جھوٹ کا پلندہ اور سب سے بڑا فراڈیہ ہے، محسن بیگ

اسلام آباد (پاک صحافت) سینئر صحافی محسن بیگ کا کہنا ہے کہ فتنہ فسادی عمران نیازی پتہ نہیں کیا سونگھتا اور پیتا ہے، عمران نیازی کا دماغ کام نہیں کرتا، پاکستان دشمنی ایجنڈے پر کام کررہا تھا، اس کو ہٹانا ضروری تھا، یہ شخص فارن فنڈنگ کا پیسہ کھاگیا، جھوٹ …

Read More »

حکومت وقت کا اہم ترین فریضہ صحافیوں کو تحفظ دینا ہے، اسپیکر قومی اسبملی

راجہ پرویز اشرف

اسلام آباد (پاک صحافت) اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے کہا ہے کہ حکومت وقت کا اہم ترین فریضہ صحافیوں کو تحفظ دینا ہے، امید ہے حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے گی، نوشین یوسف کے واقعہ کے ذمہ داروں کے خلاف کاروائی ہونا چاہیئے۔ تفصیلات کے مطابق قومی …

Read More »

پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ میڈیا ریاست کا چوتھا ستون ہے اور اس پر پابندی لگانا قابلِ افسوس ہے، اسپیکر چوہدری پرویز الٰہی اور سیکریٹری اسمبلی نے پنجاب اسمبلی کو یرغمال بنا رکھا ہے، پارلیمانی کارروائی کی کوریج میڈیا …

Read More »

عمران نیازی سے زیادہ ڈرپوک کوئی ملکی تاریخ میں نہیں آیا، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت)  پنجاب کے صوبائی وزیر عطاء اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ عمران نیازی سے زیادہ ڈرپوک کوئی ملکی تاریخ میں نہیں آیا، عطا تارڑ  کا کہنا ہے کہ وہ منرل واٹر بھی کے پی حکومت کے خرچ سے پیتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی وزیر عطا اللّٰہ …

Read More »

امریکہ روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں لگانے کا سوچ رہا ہے، بھارت کا کیا موقف ہوگا؟

امریکہ

واشنگٹن {پاک صحافت} امریکی وزیر توانائی جینیفر گران ہولم نے کہا ہے کہ بائیڈن حکومت روس سے تیل خریدنے والے ممالک پر پابندیاں عائد کرنے کے امکان کو رد نہیں کرتی۔ بھارت بھی ان ممالک میں شامل ہے جو موجودہ حالات میں روس سے سستے داموں تیل خرید رہے ہیں …

Read More »

الجزیرہ کے رپورٹر کے جنازے پر صیہونی حملے پر امریکی ردعمل

نیویارک {پاک صحافت} امریکی صدر جو بائیڈن سمیت امریکی حکام نے شہید فلسطینی صحافی الجزیرہ قطر کی شیریں ابو عاقلہ کی نماز جنازہ پر صہیونی عسکریت پسندوں کے حملے پر ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ امریکی صدر جو بائیڈن نے جمعے کی شام صحافیوں کے سامنے اس سوال کے جواب …

Read More »

الجزیرہ کی معروف صحافی شیریں ابو عاقلہ اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں قتل، وزیر اعظم شہباز شریف کی شدید مذمت

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اسرائیلی فورسز کے ہاتھوں قتل کی جانے والی الجزیرہ کی معروف صحافی  شیریں ابو عاقلہ کے افسوسناک واقعے کی شدید مذمت کی گئی ہے۔ وزیر اعظم نے اپنے بیان میں کہا کہ مظلوم لوگوں کی کہانیاں سنانے والوں کی آواز …

Read More »