قطر کے سابق وزیراعظم نے بڑا بم پھٹا دیا، کہتے ہیں بندر بن سلطان نے اسد حکومت کو گرانے کے لیے 2 ٹریلین ڈالر مانگے تھے مارچ 23, 2022 مشرق وسطیٰ 0 دوحہ {پاک صحافت} قطر کے سابق وزیراعظم شیخ حمد بن جاسم آل ثانی نے کویت کے اخبار القباس سے گفتگو میں بڑا انکشاف کرکے ایک نئی بحث کو جنم دیا ہے۔ شیخ حمد ماضی میں شام کے بحران کے بارے میں اہم انکشافات کر چکے ہیں، حالانکہ مفسرین کی ایک … Read More »