Tag Archives: سدی قلقس

اسکول جانے والے بچوں کو بھی نہیں چھوڑا اسرائیلی فوج نے، بچوں پر تشدد کئی زخمی

اسرائیلی فوجی

مقبوضہ بیت المقدس {پاک صحافت} قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کے مقبوضہ مغربی کنارے کے جنوبی شہر الخلیل اسکول جانے والے فلسطینی بچوں پر وحشیانہ تشدد کیا جس کے نتیجے میں متعدد فلسطینی زخمی ہوگئے۔ مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اسرائیلی فوج نے الریش فوجی چیک پوسٹ سے گذرتے ہوئے مسجد …

Read More »