Tag Archives: ساجد طوری

کرم میں قبائلی تنازع جرگے کے ذریعے حل، خلاف ورزی پر 14 کروڑ جرمانہ ہوگا

کرم جرگہ

پاراچنار (پاک صحافت) ضلع کرم میں قبائلی عمائدین کے درمیان طے پانے والے امن معاہدے کے بعد 7 روز سے جاری جھڑپیں ختم ہوگئیں۔ تفصیلات کے مطابق امن جرگے میں فریقین نے ایک سال تک فائر بندی کے معاہدے پر دستخط کر کے تنازع کو حل کیا۔ وفاقی وزیر ساجد طوری کا …

Read More »

آٹھ ماہ میں 6 لاکھ سے زائد افراد کو بیرون ملک بھیجا گیا۔ وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز کا کہنا ہے کہ گزشتہ آٹھ ماہ میں 6 لاکھ سے زائد افراد کو بیرون ملک بھیجا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر سمندر پار پاکستانیز و قدرتی وسائل ساجد خان طوری نے …

Read More »

پاکستانی شہری غیرقانونی طریقوں سے بیرون ملک جانے سے گریز کریں۔ ساجد حسین طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) ساجد حسین طوری کا کہنا ہے کہ پاکستانیوں سے درخواست ہے کہ غیرقانونی طریقوں سے بیرون ملک جانے سے گریز کریں۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر سمندرپار پاکستانیز و ترقی انسانی وسائل ساجد طوری نے اٹلی واقعے پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اٹلی …

Read More »

سمندرپار پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ ساجد طوری

ساجد حسین طوری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر ساجد طوری کا کہنا ہے کہ سمندرپار پاکستانیوں کو سہولیات فراہم کرنا ہماری اولین ترجیح ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سمندرپار پاکستانیز ساجد حسین طوری نے غیرملکی دورے پر روانگی سے قبل کہا کہ رومانیہ، پرتگال، اٹلی، گریس اور دیگر مغربی ممالک …

Read More »