وینا ملک دوسری شادی خوبصورت اور دین دار شخص سے کرنے کی خواہشمند دسمبر 10, 2021 انٹرٹینمنٹ 0 کراچی (پاک صحافت) معروف اداکارہ ، ماڈل و میزبان وینا ملک نے دوسری شادی خوبصورت اور دین دار شخص سے کرنے کی خواہش کا اظہار کر دیا۔ اداکارہ و ماڈل وینا ملک نے کہا کہ میں ایک خوبصورت انسان سے شادی کروں گی جو دنیا کے بعد جنت میں بھی … Read More »