Tag Archives: دریائے ستلج

دریائے ستلج نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، 500 سے زائد دیہات میں پانی داخل

سیلاب

لاہور (پاک صحافت) دریائے ستلج کے سیلابی ریلے نے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچادی، 500 سے زائد دیہات میں پانی داخل ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق دریائے ستلج بپھرنے سے پنجاب کے مختلف علاقوں میں تباہی مچ گئی ہے، 583 دیہات میں پانی داخل ہوچکا ہے جس کی وجہ سے …

Read More »

دریائے ستلج میں اونچے درجے کا سیلاب، پانی رہائشی آبادیوں میں داخل

سیلاب

وہاڑی (پاک صحافت) دریائے ستلج میں اونچے درجے کے سیلاب کے باعث بڑا ریلا وہاڑی پہنچ گیا جبکہ عارضی حفاظتی بند ٹوٹنے سے پانی آبادیوں میں داخل ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی سیلابی ریلا دریائے ستلج اور پاکپتن کے مقام پر اوور فلو کرگیا ہے جس کے نتیجے میں ہزاروں ایکڑ …

Read More »

راوی اور چناب میں سیلاب، مختلف شہروں میں فلڈ ریلیف کیمپس قائم

سیلاب

لاہور (پاک صحافت) دریائے راوی اور چناب میں سیلاب آنے پر پنجاب کے مختلف شہروں میں فلڈ ریلیف کیمپس قائم کردئے گئے ہیں۔ پی ڈی ایم اے کے مطابق دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پر نچلے درجے کا سیلاب ہے جبکہ دریائے راوی میں جسر کے مقام پر بھی …

Read More »