ن لیگ نے وزیر اعظم کو نیم حکیم خطرہ جان قرار دے دیا مارچ 31, 2021 پاکستان 0 لاہور (پاک صحافت) ن لیگ نے وزیر اعظم عمران خان کو نیم حکیم خطرہ جان قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہ عمران صاحب نے جس بھی شعبے کا خود کو ”عظیم ماہر“دکھایا ، اس کا بیڑہ غرق ہوگیا۔ مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو … Read More »