Tag Archives: جنرل فہد بن عبداللہ المطیر

آرمی چیف سے کمانڈر رائل سعودی بری فوج کی ملاقات

آرمی چیف

راولپنڈی (پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے رائل سعودی بری فوج کے کمانڈر لیفٹیننٹ جنرل فہد بن عبداللہ المطیر نے ملاقات کی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، دفاع، سیکیورٹی، فوجی تربیت کے شعبوں میں تعاون پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔ آرمی …

Read More »