Tag Archives: جاپانی وزیر

چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو ہم حمایت کریں گے: جاپان

جاپان

پاک صحافت جاپان کے وزیر دفاع انو توشیرو نے خبردار کیا ہے کہ اگر چین نے تائیوان پر حملہ کیا تو ان کا ملک تائی پے کی مدد کرے گا۔ جاپان کا یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب تائیوان اور چین کے درمیان کشیدگی بڑھ رہی …

Read More »