Tag Archives: آنگ سان سوچی

میانمار میں باغی فوج کا مظاہرین کے خلاف شدید ترین تشدد، 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

میانمار میں باغی فوج کا مظاہرین کے خلاف شدید ترین تشدد، 38 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے

میانمار (پاک صحافت) میانمار کی باغی فوج کی جانب سے فوجی بغاوت کے خلاف احتجاج کرنے والے افراد کے خلاف شدید تشدد کا سلسلہ جاری ہے جس کے مطابق تازہ ترین اطلاع ہے کہ فوج نے مظاہرین پر شدید تشدد کرتے ہوئے 38 کو ہلاک کردیا ہے جبکہ اس تشدد …

Read More »

میانمار میں بڑے پیمانے پر قتل عام کا اندیشہ، باغی فوج نے مظاہرین کو کچلنے کے لیئے غنڈوں کو میدان میں اتار دیا

میانمار میں بڑے پیمانے پر قتل عام کا اندیشہ، باغی فوج نے مظاہرین کو کچلنے کے لیئے غنڈوں کو میدان میں اتار دیا

میانمار (پاک صحافت) میانمار کی باغی فوجی نے مظاہرین کو کچلنے کے لیے اپنے حامی غنڈوں کو میدان میں اتاردیا ہے جس سے ملک میں بڑے پیمانے پر قتل عام کا اندیشہ پیدا ہوگیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق بغاوت کرکے حکومت کا تختہ الٹنے والی فوج کے کٹھ پتلی …

Read More »

فیس بک اور انسٹاگرام نے میانمار میں فوجی بغاوت کے پیش نظر بڑا قدم اٹھا لیا

فیس بک اور انسٹاگرام نے میانمار میں فوجی بغاوت کے پیش نظر بڑا قدم اٹھا لیا

واشنگٹن (پاک صحافت) فیس بک اور انسٹاگرام نے میانمار میں فوجی بغاوت کے خلاف بڑا قدم اٹھاتے ہوئے اپنے پلیٹ فارمز پر میانمار کی فوج پر غیر معینہ مدت تک پابندی عائد کردی ہے، اسی طرح فوج کے زیرتحت سرکاری اور میڈیا اداروں کو بھی فیس بک اور انسٹاگرام پر خوش آمدید …

Read More »

 میانمار میں فوج کا کریک ڈاؤن جاری، آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی بھی گرفتار ہوگئے

 میانمار میں فوج کا کریک ڈاؤن جاری، آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی بھی گرفتار ہوگئے

میانمار (پاک صحافت)  میانمار کی فوج کی جانب سے ملک میں کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری  ہے جس کے چلتے فوج نے سیاسی رہنما آنگ سان سوچی کے قریبی ساتھی کو گرفتار کرلیا ہے۔ خبررساں اداروں کے مطابق سوچی کی سیاسی جماعت نیشنل لیگ فار ڈیموکریسی (این ایل ڈی) کے …

Read More »