پاک صحافت واشنگٹن ٹائمز نے امریکی فیڈرل پولیس کے ایک مخبر کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یوکرین کی توانائی کمپنی “بورسما” کے ایک منیجر کے پاس ایسی دستاویزات موجود ہیں جو ثابت کرتی ہیں کہ جب بائیڈن نائب صدر تھے، تو انہیں 5 ملین ڈالر دیے گئے تھے۔ …
Read More »