Tag Archives: آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن

گزشتہ حکومت نے ایکسپورٹ پر توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے مسائل پیدا ہوئے۔ اسحاق ڈار

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر خزانہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ گزشتہ حکومت نے ایکسپورٹ پر توجہ نہیں دی جس کی وجہ سے معاشی مسائل پیدا ہوئے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن سے ملاقات کر کے معاملات طے کرلیے۔ ملاقات میں …

Read More »