جامشورو (پاک صحافت) سندھ کی معروف مہران یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی جامشورو میں طالبات کو ہراساں کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ تفصیلات کے مطابق طالبات کو ہراساں کرنے کے الزام میں شعبہ آئی ٹی کے اسسٹنٹ کو معطل کرکے تحقیقات شروع کردی گئیں، طالبات کی جانب سے اسسٹنٹ کے …
Read More »حنا پرویز بٹ کا لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کیخلاف پولیس کو درخواست دینے کا فیصلہ
لندن (پاک صحافت) حنا پرویز بٹ کا لندن میں بدتمیزی کرنے والوں کےخلاف پولیس کو درخواست دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کی رہنما حنا پرویز بٹ نے لندن میں ان کے ساتھ بدتمیزی کرنے والوں کے خلاف قانونی کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا …
Read More »قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، ایف آئی اے
اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کا کہنا ہے کہ قرض دینے والی 9 ایپس لائسنس یافتہ ہیں، مگر لائسنس یافتہ کمپنیوں کو بھی کسی شخص کی پکچر گیلری اور کانٹیکٹ لسٹ تک رسائی کی اجازت نہیں ہے۔ تٖفصیلات کے مطابق ایف آئی اے سائبر کرائم …
Read More »بھارت، سابق جج کا بیان، رنجن گوگوئی کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی رپورٹ کو منظر عام پر لانا چاہیے تھا
پاک صحافت بھارت کی سپریم کورٹ کی سابق جسٹس اندرا بنرجی نے کہا کہ بھارت کے سابق چیف جسٹس رنجن گوگوئی کے خلاف جنسی ہراسانی کے الزامات کی تحقیقاتی رپورٹ کو عام کیا جانا چاہیے تھا کیونکہ اس سے اس معاملے کے بارے میں شکوک و شبہات دور ہو جاتے۔ …
Read More »مریم اورنگزیب نے ہراساں کرنے پر جس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے۔ وزیراعظم
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے ہراساں کرنے پر مریم اورنگزیب نے جس ظرف کا مظاہرہ کیا وہ قابل فخر ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم پاکستان شہباز شریف نے وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کے ساتھ لندن میں پاکستان تحریک …
Read More »مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کا واقعہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ شیری رحمان
اسلام آباد (پاک صحافت) شیری رحمان کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کارکنوں کی جانب سے مریم اورنگزیب کو ہراساں کرنے کا واقعہ شرمناک اور قابل مذمت ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر شیری رحمان نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان جلسوں میں شیر …
Read More »برطانوی پارلیمنٹ کے 56 ارکان کا اخلاقی سکینڈل
لندن {پاک صحافت} برطانوی قانون سازوں کے اخلاقی اسکینڈل کے بعد، برطانوی میڈیا نے رپورٹ کیا ہے کہ جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام میں 56 نمائندوں کا معاملہ پارلیمانی ڈسپلنری کمیٹی کو بھیج دیا گیا ہے۔ ٹائمز آف لندن نے اتوار کی شام کو رپورٹ کیا کہ پارلیمانی …
Read More »بھارت میں برطانوی سفارت کار کا جنسی استحصال ، مقدمہ درج
نئی دہلی (پاک صحافت) بھارت میں پولیس کا کہنا ہے کہ چندی گڑھ میں برطانوی ڈپٹی ہائی کمیشن میں تعینات ایک خاتون سفارت کار کو مبینہ طور پر جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا۔ ہندوستان ٹائمز کی رپورٹ کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ، پولیس نے ملزمان …
Read More »مخالفین کو خاموش کرنے کے لیے مرکزی حکومت انہیں دبا رہی ہے: ہیومن رائٹس واچ
پاک صحافت ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ بھارت کی مرکزی حکومت اپنے مخالفین ، سماجی کارکنوں اور صحافیوں پر ٹیکس چوری اور مالی بے ضابطگیوں کا الزام لگا کر انہیں خاموش کرنے کے لیے ہراساں کر رہی ہے۔ دی وائر کے مطابق ، انسانی حقوق کی تنظیم ایچ …
Read More »ریاست مدینہ کے دعویدار عمران خان اور عثمان بزدار کہاں ہیں؟ آصف کرمانی
اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینٹر آصف کرمانی نے وزیر اعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو آڑے ہاتھوں لےلیا، آصف کرمانی نے مینار پاکستان واقعے کی مذمت کرتے ہوئے کہاکہ ریاست مدینہ کے دعویدار وزیراعظم عمران خان اور وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان …
Read More »