لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما میاں جاوید لطیف نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ بجلی کی 75 کمپنیوں میں سے دس کمپنیاں ایسی ہیں جن سے 2013 میں مسلم لیگ نے معاہدہ کیا جب بجلی کا بحران اور بدترین لوڈشیڈنگ تھی۔ فل کیپسٹی میں چلانے کیلئے …
Read More »