جو قومیں شہیدوں، غازیوں کو بھول جائیں وہ قومیں زندہ نہیں رہ سکتیں، وزیر اعظم جون 14, 2023 پاکستان 0 اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جو قومیں شہیدوں، غازیوں کو بھول جائیں وہ قومیں زندہ نہیں رہ سکتیں، 9 مئی کے دن قوم کا سر شرم سے جھکا۔ انہوں نے کہا ہے کہ پچھلی حکومت نے تمام ترقیاتی منصوبے بند کر دیے تھے، … Read More »