کوئٹہ (پاک صحافت) وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ 38 معصوم شہریوں کو شہید کیا گیا، کسی بلوچ نے کسی پنجابی کو نہیں مارا، دہشت گردوں نے پاکستانیوں کو مارا ہے۔ کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ بلوچستان نے کہا کہ دہشت گردوں کا کوئی مذہب …
Read More »مقبوضہ کشمیر کو ہر صورت آزاد کرانا ہے، صدر آزاد کشمیر
مظفرآباد (پاک صحافت) صدر آزاد کشمیر چوہدری لطیف اکبر نے پاکستان کے 78 ویں یومِ آزادی کے موقع پر کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کو ہر صورت میں آزاد کرانا ہے، پاکستان ہر مشکل گھڑی میں کشمیریوں کے ساتھ کھڑا رہا ہے۔ آزاد جموں و کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد …
Read More »جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، آرمی چیف
(پاک صحافت) آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے کہا ہے کہ جو شریعت اور آئین کو نہیں مانتے، ہم انہیں پاکستانی نہیں مانتے، ہم لوگوں کو کہتے ہیں کہ اگر احتجاج کرنا ہے تو ضرور کریں لیکن پرامن رہیں۔ تفصیلات کے مطابق نیشنل علماء کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے آرمی …
Read More »امریکا میں پاکستانی شہری کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا ردعمل آگیا
اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور دیگر سیاستدانوں کے قتل کی ممکنہ سازش کے الزام میں پاکستانی شہری آصف مرچنٹ کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ہم امریکی حکام کے ساتھ رابطے میں ہیں اور مزید تفصیلات کا انتظار ہے۔ ترجمان دفتر …
Read More »بنگلہ دیش میں طلبہ سمیت تمام پاکستانی محفوظ ہیں۔ دفتر خارجہ
اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش میں طلبہ سمیت تمام پاکستانی محفوظ ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ڈھاکہ میں پاکستانی ہائی کمیشن کا وہاں پھنسے ہوئے پاکستانی طلبہ سے رابطہ ہے۔ انتہائی کشیدہ علاقوں سے …
Read More »علیم خان کا سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان
اسلام آباد (پاک صحافت) علیم خان نے سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے قیدیوں کی رہائی میں ذاتی دلچسپی لینے پر …
Read More »بیرون ممالک کی سرمایہ کاری سے ملک کی معیشت بہتر ہوگی، عطا تارڑ
(پاک صحافت) وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے ایس آئی ایف سی کے اندر 6 ڈیسک بنائے جائیں گے۔ چاروں وزرائے اعلیٰ نے اس امر کو سراہا ہے۔آج کی تاریخی میٹنگ کے ثمرات آنے والے دنوں میں نظر …
Read More »آج مزید 540 پاکستانی طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچیں گے۔ اسحاق ڈار
لاہور (پاک صحافت) نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ آج مزید 540 پاکستانی طلباء کرغزستان سے وطن واپس پہنچیں گے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ بشکیک میں پیش آنے والا واقعہ بہت افسوسناک ہے، …
Read More »کرغزستان میں پاکستانی طلبہ ہاسٹلز میں محصور، مزید حملوں کی اطلاعات
بشکیک (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانی طلبہ ہاسٹلز میں محصور ہیں جب کہ ہاسٹلز میں مزید حملوں کی اطلاعات بھی سامنے آرہی ہیں۔ نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق کرغزستان (بشکیک) میں پھنسے ہوئے پاکستان کے مختلف شہروں بدین، اوکاڑہ، فورٹ عباس اور آزاد کشمیر سے تعلق رکھنے والے …
Read More »کرغز حکومت نے طلبہ کے تحفظ کی یقین دہانی کرائی ہے، سوشل میڈیا پر یقین نہ کریں۔ پاکستانی سفیر
بشکیک (پاک صحافت) کرغزستان میں پاکستانی سفیر نے کہا ہے کہ کرغز حکومت کی جانب سے طلبہ کے تحفظ کے لیے سفارت خانے کو یقین دہانی کرائی گئی ہے، اہل وطن سوشل میڈیا پر یقین نہ کریں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی سفیر حسن ضیغم نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے …
Read More »