Tag Archives: وارنٹ گرفتاری

اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری

اسحاق ڈار

اسلام آباد (پاک صحافت) احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کے دائمی وارنٹ گرفتاری معطل کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق احتساب عدالت کی جانب سے جاری کردہ تحریری حکم نامے میں کہا گیا ہے کہ قابل ذکر ہے کہ نیب نے اسحاق ڈار کی درخواست پر …

Read More »

پی ٹی آئی کے 12 رہنماؤں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

پی ٹی آئی

لاہور (پاک صحافت) انسدادا دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے بارہ رہنماوں کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں جبکہ تحریک انصاف کے رہنماوں نے عبوری ضمانت کے لئے عدالت سے رجوع کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے شفقت …

Read More »

سابق میئر کراچی وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری

وسیم اختر

کراچی (پاک صحافت) انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نجی اسپتال میں دہشت گردوں کے علاج میں ملوث ہونے پر سابق میئر کراچی وسیم اختر کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق نجی اسپتال میں مبینہ طور پر دہشت گردوں کے علاج سے متعلق کیس کی سماعت انسداد …

Read More »

عدالت نے شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے

شہباز گل

لاہور (پاک صحافت) عدالت نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہباز گل کے وارنٹ گرفتاری جاری کردئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کی سیشن کورٹ نے وزیراعظم عمران خان کے معاون خصوصی شہبازگل کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دیئے ہیں نجی کمپنی نے معاون خصوصی شہباز گل …

Read More »