Tag Archives: نیب

وزیر اعلیٰ سندھ کرپشن ریفرنس میں ملزم نامزد

مراد علی شاہ

کراچی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کرپشن ریفرنس میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کو ملزم نامزد کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق جعلی بینک اکاؤنٹس کیسز میں نیب نے 12 واں ریفرنس دائر کردیا ہے، جس میں وزیر اعلیٰ سندھ کو ملزم نامزد کیا گیا …

Read More »

نیب نے میڈیا کے منفی پروپیگنڈے پر تنقید کی

نیب نے میڈیا کے منفی پروپیگنڈے پر تنقید کی

کراچی (پاک صحافت) سینیٹ کے ڈپٹی چیئرمین کے بیانات پر بظاہر ردعمل ظاہر کرتے ہوئے قومی احتساب بیورو (نیب) نے میڈیا کے ایک حصے میں چلائے جانے والے “بدنیتی پر مبنی پروپیگنڈہ مہم” کی سرزنش کی ہے جس کے تحت اینٹیگرافک واچ ڈاگ  بیوروکو بدنام کرنے کے الزامات کا انکشاف …

Read More »

بلاول بھٹوزرداری نے تحریک انصاف حکومت کو عوام دشمن حکومت قرار دے دیا

پی پی چیئرمین

سکھر (پاک صحافت)  پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پی ٹی آئی حکومت پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ہ عوام پرمسلط کی گئی  عوام دشمن حکومت ہے،  الیکشن کے دوران وزیراعظم نے ایک کروڑ گھربنانے کا وعدہ کیا تھا، آج وہ غریبوں سے چھت چھین رہے …

Read More »

عمران خان کی آمریت اپنے آپ میں منفرد ہے، خواجہ سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

سیالکوٹ (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما و سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کہتے ہیں کہ عمران خان کی آمریت اپنے آپ میں منفرد ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ یہ پہلی حکومت ہے جو 24 گھنٹے انتشار پھیلانے کا سوچتی ہے، روشن مستقبل کے لیے اس …

Read More »

انتقام کی ہوس میں نیب اندھا ہو چکا ہے، شاہد خاقان عباسی

سابق وزیر اعظم

اسلام آباد (پاک صحافت) سابق وزیر اعظم و مسلم لیگ ن کے سینئر نائب صدر شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ انتقام کی ہوس میں نیب اتنا اندھا ہو چکا ہے کہ اسے عدالتی فیصلے بھی نظر نہیں آتے، انہوں نے نیب پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ …

Read More »

نیب نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو دوسرا نوٹس جاری کردیا

نیب نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو دوسرا نوٹس جاری کردیا

قومی احتساب بیورو (نیب) کراچی نے وزیراعظم عمران خان کے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ کو کسٹمز کے آن لائن کلیئرنس پروجیکٹ میں گھپلوں کے معاملے میں دوسرا نوٹس جاری کردیا۔ نیب کراچی نے کسٹمز کے پیکس سسٹم میں مبینہ کرپشن پر ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، سابق چیئرمین وفاقی ریونیو بورڈ …

Read More »