Tag Archives: نیب

پی ٹی آئی کے اپنے ہی لوگوں نے بانی پی ٹی آئی کو مروانے تک کی منصوبہ بندی کی، فیصل واوڈا

کراچی (پاک صحافت) سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ بانی پی ٹی آئی جن کے لیڈر ہیں وہ اُن کی جان کی فکر کریں، اُن کے اپنے ہی لوگوں نے مروانے کی منصوبہ بندی کی ہے۔ کراچی پریس کلب میں نیوز کانفرنس میں فیصل واوڈا نے کہا کہ پی …

Read More »

نیب ریفرنس،  پرویز الہٰی پر فرد جرم عائد

لاہور (پاک صحافت) لاہور کی احتساب عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں کک بیکس لینے کے معاملے پر نیب ریفرنس میں سابق وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی پر فردِ جرم عائد کر دی۔ عدالت نے آئندہ سماعت پر گواہوں کو طلب کر لیا۔ عدالتی اسٹاف نے پرویز الہٰی کی حاضری …

Read More »

بانی پی ٹی آئی کے دور میں فرح گوگی، ذلفی بخاری کے نام زمینیں ٹرانسفر ہوئیں، نیب وکیل

راولپنڈی (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) وکیل امجد پرویز نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کی وزارت عظمیٰ میں فرح گوگی اور ذلفی بخاری کے نام زمینیں ٹرانسفر ہوئیں، 190 ملین پاؤنڈ معاملے پر پردہ ڈالنے کے لیے بعد میں وفاقی کابینہ سے منظوری لی گئی۔ اڈیالہ جیل …

Read More »

نیب نے عوام کو جعل سازوں کے فراڈ کے طریقوں سے آگاہ کر دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے کہا ہے کہ جعل ساز نت نئے طریقوں سے عوام سے محنت کی کمائی لوٹ رہے ہیں۔ نیب کی جانب سے جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ غیر رجسٹرڈ ہاؤسنگ اسکیموں کی فائلوں کی خرید و فروخت نہ …

Read More »

نیب کا بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ، ٹیم خیبرپختونخوا بھجوا دی

بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی احتساب بیورو (نیب) نے بانی پاکستان تحریک انصاف کی اہلیہ بشری بی بی کو گرفتار کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ تفصیلات کے مطابق نیب راولپنڈی کی ٹیم کو خیبرپختونخوا بھجوادیا گیا ہے، بشری بی بی کو 190 ملین پاؤنڈ کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری ہونے پر گرفتار …

Read More »

پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ پچھلی حکومت میں پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی کرپشن کی گئی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور میں پبلک اسکولز ری آرگنائزنگ پروگرام کی تقریب سے خطاب میں مریم نواز نے کہا کہ پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ میں 1 ارب کی …

Read More »

نیا توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

راولپنڈی (پاک صحافت) احتساب عدالت نے نیا توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبرتک توسیع کردی۔  احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی جس سلسلے …

Read More »

پی ٹی آئی رہنما زلفی بخاری کی جائیداد ضبط کرنے کی درخواست دائر

اسلام آباد (پاک صحافت) نیب نے 190 ملین پاؤنڈ کیس میں اشتہاری ملزم زلفی بخاری کی جائیدادیں ضبط کرنے کے لیے احتساب عدالت میں درخواست دائر کردی۔ تفصیلات کے مطابق سپیشل پراسیکیوٹر نیب نے عدالت سے استدعا کی ہے کہ زلفی بخاری عدالتی کارروائی کا سامنا کرنے کے بجائےجان بوجھ کر …

Read More »

پی ٹی آئی گروپ بندی کا شکار، اقتدار کیلئے این آر او مانگ رہی ہے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف (پی ٹی آئی) گروپ بندی کا شکار ہے، یہ لوگ اقتدار میں آنے کے لیے این آر او مانگ رہے ہیں۔ یہ بات انہوں نے جاری کیے گئے ویڈیو بیان میں کہی ہے۔ طلال چوہدری …

Read More »

نیا توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے تو شہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے …

Read More »