Tag Archives: میٹا

میٹا کا نیا اے آئی امیجن می ٹول آپ کی تصاویر تیار کرے گا

(پاک صحافت) میٹا نے اپنی سوشل میڈیا ایپس میں موجود آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) اسسٹنٹ کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرایا ہے۔ امیجن می نامی اس فیچر کے ذریعے صارفین میٹا اے آئی سے اپنی شصخیت کی منفرد اے آئی تصاویر تیار کروا سکتے ہیں۔ یہ ٹول …

Read More »

انسٹا گرام صارفین اب ریلز اور پوسٹس میں بھی نوٹس کا اضافہ کر سکتے ہیں

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹا گرام نے دسمبر 2022 میں نوٹس کے نام سے ایک فیچر متعارف کرایا تھا جس کا مقصد صارفین کو اپنے خیالات تحریری شکل میں دوستوں کے ساتھ شیئر کرنے کی سہولت فراہم کرنا تھا۔ اب میٹا کی زیر ملکیت فوٹو شیئرنگ ایپ نے نوٹس کو مزید بہتر …

Read More »

انسٹاگرام میں ملٹی ٹریک آڈیو فیچر کا اضافہ

انسٹاگرام

(پاک صحافت) انسٹاگرام نے ریلز ویڈیوز کے لیے ایک نیا فیچر متعارف کرانے کا اعلان کیا ہے۔ ملٹی ٹریک آڈیو نامی فیچر کا مقصد انسٹاگرام کی مختصر ویڈیوز کو بہتر بنانے میں مدد فراہم کرنا ہے۔ یہ فیچر اس وقت متعارف کرایا گیا جب انسٹاگرام کے سربراہ ایڈم موسیری نے …

Read More »

واٹس ایپ کا نیا فیچر، غیر ملکیوں سے باتیں کرنا ہوا اور آسان

واٹس ایپ

(پاک صحافت) میٹا کی میسیجنگ ایپ واٹس ایپ دنیا کے مختلف ممالک میں اپنے صارفین کو جوڑے رکھے ہوئے ہے۔ واٹس ایپ اپنے بڑھتے ہوئے صارفین کو جدید سہولتیں فراہم کرنے کے لیے کوشاں رہتا ہے۔ ویب بیٹا انفو کی رپورٹ کے مطابق واٹس ایپ زبان کے فرق کو کم …

Read More »

میٹا کا عربی لفظ شہید پر عائد پابندی کے حوالے سے پالیسی میں تبدیلی لانے کا اعلان

میٹا

(پاک صحافت) فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی سرپرست کمپنی میٹا نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز میں عربی لفظ شہید کے استعمال پر عائد مکمل پابندی ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ شہید وہ لفظ ہے جس پر مبنی پوسٹس کو میٹا کی ایپس میں ڈیلیٹ کر …

Read More »

میٹا نے خاموشی سے فیس بک میسنجر میں کمیونٹیز فیچر متعارف کرا دیا

میسنجر

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے نومبر 2022 میں کمیونٹیز نامی فیچر واٹس ایپ میں متعارف کرایا گیا تھا۔ اب کمپنی کی جانب سے خاموشی سے فیس بک میسنجر میں بھی کمیونٹیز کو متعارف کرا دیا گیا ہے۔ بنیادی طور پر اسے بہت بڑا چیٹ گروپ کہا جا سکتا ہے …

Read More »

میٹا نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف تشدد کیلئے اکسانے والے اشتہارات کی منظوری دی، رپورٹ

میٹا

(پاک صحافت) میٹا کی جانب سے بھارت میں ایسے اشتہارات کی منظوری دی گئی جن میں تشدد کے لیے اکسانے اور سازشی خیالات پر مبنی مواد موجود تھا۔ یہ بات ایکو نامی ایک ادارے کی رپورٹ میں بتائی گئی۔ رپورٹ میں بتایا گیا کہ سوشل میڈیا کمپنی کی جانب سے …

Read More »

میکلمور، ڈریک اور کینڈرک کے جھگڑے سے دور، صرف فلسطین میں جنگ بندی کے بارے میں سوچتا ہے

میکرلیمر

پاک صحافت فلسطین کے بارے میں میکل مور کے گانے کو سوشل میڈیا پر لاکھوں بار دیکھا جا چکا ہے۔ میکل مور کے گانے سے حاصل ہونے والی آمدنی اینروا کو عطیہ کی جائے گی۔ میکل مور کے گانوں کو عوام کی طرف سے بڑے پیمانے پر سراہا جا رہا …

Read More »

حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کررہی ہے۔ وزیر قانون اعظم نذیر

اعظم نذیر

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا سے متعلق قانون سازی پر کام کر رہی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیر قانون اعظم نذر تارڑ نے کہا ہے کہ وہ اظہار رائے کے حامی ہیں، ڈیجیٹل رائٹس اور قابل اعتراض مواد کے …

Read More »

میٹا کی ایپ تھریڈز کے صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے متجاوز

(پاک صحافت) میٹا کی جانب ایکس (ٹوئٹر) کے مقابلے پر متعارف کرائے جانے والی سروس تھریڈز کے ماہانہ صارفین کی تعداد 15 کروڑ سے زائد ہوگئی ہے۔ یہ اعلان میٹا کے چیف ایگزیکٹو مارک زکربرگ نے جنوری سے مارچ 2024 کی سہ ماہی کی آمدنی کی رپورٹ جاری کرتے ہوئے …

Read More »