پاک صحافت امریکہ میں کوئنسی انسٹی ٹیوٹ کے مڈل ایسٹ پروگرام کے نائب صدر نے مشرق وسطیٰ میں امریکی افواج کی کمزوری کو بیان کرتے ہوئے کہا ہے کہ اردن میں امریکی فوجی اڈے پر حملہ ایک ناپسندیدہ جنگ کا باعث بن سکتا ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، …
Read More »