اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے پی ٹی آئی کے ڈی چوک احتجاج کے کیس میں وارنٹ گرفتاری جاری کرنے کا تحریری حکم نامہ جاری کر دیا۔ جج طاہر عباس سِپرا نے ایک صفحے کا 96 ملزمان سے متعلق حکم نامہ جاری کیا، …
Read More »جناح ہاؤس کیس: بانئ پی ٹی آئی قصور وار ہیں، تحریری فیصلہ
لاہور (پاک صحافت) لاہور کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں بانئ پی ٹی آئی کی ضمانت خارج کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کر دیا۔ جج منظر علی گل نے جناح ہاؤس کے مقدمے میں 7 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کیا ہے۔ عدالت …
Read More »راولپنڈی، بانئ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان، علی امین گنڈاپور پر مقدمات درج
راولپنڈی (پاک صحافت) بانئ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور پر راولپنڈی کے مختلف تھانوں میں مقدمات درج کر لیے گئے۔ بانئ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی، علیمہ خان اور علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ تھانہ ٹیکسلا میں مقدمہ درج کیا گیا …
Read More »فیصل آباد، بانئ پی ٹی آئی سمیت 45 افراد پر مقدمہ، 35 گرفتار
فیصل آباد (پاک صحافت) فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں بانئ پی ٹی آئی سمیت 45 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعہ 7 سمیت 13 دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ املاک …
Read More »تھانہ آئی نائن کا مقدمہ، علی امین گنڈا پور اشتہاری قرار، حکمنامہ جاری
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے میں وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کو اشتہاری قرار دینے کا حکم نامہ جاری کر دیا۔ حکم نامہ انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا …
Read More »سابق چیف جسٹس پر حملہ، پاکستان ہائی کمیشن نے شکایت درج کرادی
اسلام آباد (پاک صحافت) لندن میں سابق چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ پر حملے کے واقعے سے متعلق پاکستان ہائی کمیشن نے کسی کو نامزد کیے بغیر باضابطہ شکایت درج کرادی۔ اسکاٹ لینڈ یارڈ نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ سابق چیف جسٹس پاکستان پر حملے سے آگاہ ہیں۔ میٹ …
Read More »بابا صدیق کے قتل کے بعد سلمان خان کے گھر کے باہر سیکیورٹی مزید سخت
(پاک صحافت) بھارتی ریاست مہاراشٹر کے سابق وزیر اور نیشنل کانگریس پارٹی کے سینئر رہنما بابا صدیق کے قتل کے بعد ممبئی میں بالی ووڈ اداکار سلمان خان کے گلیکسی اپارٹمنٹ کے باہر سیکیورٹی سخت کردی گئی ہے۔ واضح رہے کہ ہفتہ کی شام بابا صدیق کو ممبئی کے علاقے …
Read More »بانی پی ٹی آئی و علی امین گنڈاپور کیخلاف اقدام قتل اور دہشتگردی کا مقدمہ درج
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا۔ مقدمہ سرکار کی مدعیت میں تھانہ نون میں درج کیا گیا مقدمہ اقدام قتل اور انسداد دہشت گردی ایکٹ …
Read More »بانیٔ پی ٹی آئی اور علی امین گنڈاپور کیخلاف مقدمہ درج
اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد میں بانیٔ پی ٹی آئی اور وزیرِ اعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ عامر مغل سمیت 2 سے 3 ہزار نامعلوم پی ٹی آئی کارکنان کو بھی مقدمے میں نامزد کیا گیا ہے۔ ایف آئی آر ایس …
Read More »توشہ خانہ ٹو، بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت خارج
(پاک صحافت) توشہ خانہ کیس ٹو میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی گئی۔ سماع کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے …
Read More »