Tag Archives: مریم نواز

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایسٹر کی تقریب میں شرکت

شیخوپورہ (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ مسیحی برادری کی ملک کے لیے خدمات قابلِ تعریف ہیں۔ شیخوپورہ میں ایسٹر کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مسیحی برادری کو ایسٹر کی بہت بہت مبارک باد، مسیحی برادری کی ایسٹر کی خوشیوں …

Read More »

پنجاب: بجلی چوری، اسمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، اسمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا۔ مریم نواز کی …

Read More »

پنجاب میں گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا، عظمیٰ بخاری

عظمی بخاری

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت کی ترجمان عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ گلی محلوں سے ٹنوں کے حساب سے کچرا اٹھایا جاچکا۔ اپنے ایک بیان میں عظمیٰ بخاری نے کہا کہ صاف ستھرا پنجاب مہم کامیابی سے جاری ہے، تاریخ میں کبھی گلی اور محلوں میں صفائی نہیں ہوتی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے نوازشریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے نواز شریف کسان کارڈ کی منظوری دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی مریم نواز کی زیر صدارت پنجاب میں زرعی اصلاحات کے لیے دوسرے خصوصی اجلاس میں پنجاب سیڈ کارپوریشن اور پنجاب ایگری ریسرچ بورڈ کی تشکیل نو کا جائزہ لیا گیا۔ …

Read More »

ہم پنجاب کو پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل صوبہ بنارہے ہیں۔ مریم اورنگزیب

مریم اورنگزیب

لاہور (پاک صحافت) مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ ہم پنجاب کو پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل صوبہ بنارہے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ وزیراعلی مریم نواز نے مہم پلانٹ فار پاکستان کا آغاز کیا ہے، 6 جون سے پلاسٹک بیگز کو بین کردیا جائے گا۔ ہم …

Read More »

عمران دور میں پاکستان کا نمک بیچنے والوں پر مقدمہ چلانے کا فیصلہ

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز نے عمران خان دور میں پنک راک سالٹ کی غیرقانونی الاٹمنٹ پر کیس نیب میں بھیجنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق مائنز اینڈ منرلز ڈیپارٹمنٹ کے منصوبوں کے متعلق اجلاس سے گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے کہا کہ معدنیات کی …

Read More »

وزیراعلی پنجاب نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے ٹیکس کنسلٹنسی یونٹ قائم کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت محکمہ ایکسائز، ٹیکسیشن اینڈ نارکوٹیکس کنٹرول جائزہ اجلاس ہوا۔ اجلاس میں نارکوٹکس کنٹرول کیلئے تین پولیس اسٹیشنز بنانے کی منظوری دی گئی۔ جب کہ اینٹی …

Read More »

ایم پی اے، ایم این اے ہو، یا چیف منسٹر قانون سے بڑا کوئی نہیں۔ مریم نواز

مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) مریم نواز کا کہنا ہے کہ ایم پی اے ، ایم این اے ہو، یا چیف منسٹر قانون سے بڑا کوئی نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق ایم پی اے کے سلوک پر ٹرینی سب انسپکٹر یاسر نصیب سے مریم نواز نے ملاقات کی، لیگی ایم پی اے ملک …

Read More »

ڈور پھرنے والا واقعہ تکلیف دہ ہے، واقعہ نظر انداز نہیں کر سکتے، مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ ڈور پھرنے والا واقعہ تکلیف دہ ہے، واقعہ نظر انداز نہیں کر سکتے۔ نواز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے فیصل آباد ڈویژن کے ارکان قومی و صوبائی اسمبلی نے ملاقات کی۔ مریم نواز نے کہا کہ ورکروں کی …

Read More »

پنجاب حکومت کا بجلی چوری، سمگلنگ، ذخیرہ اندوزی کیخلاف گرینڈ آپریشن کا فیصلہ

ن لیگ کی نائب صدر

لاہور (پاک صحافت) پنجاب حکومت نے بجلی چوری، سمگلنگ اور ذخیرہ اندوزی کے خلاف صوبے میں گرینڈ آپریشن کا فیصلہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی پنجاب مریم نواز نے وزیراعظم شہباز شریف کے گزشتہ روز کے اجلاس کی روشنی میں پالیسی پر عمل درآمد کا حکم دیا۔ مریم نواز کی …

Read More »