کراچی (پاک صحافت) مریخ پر بھالو نما تصویر کے چرچے ہوگئے۔ جی ہاں ناسا نے مریخ کی سطح سے ایک تصویر جاری کی ہے جسے بھالو سے تشبیہ دی جارہی ہے۔ امریکی نشریاتی ادارے کے مطابق یہ تصویر مریخ کے اوپر واقع مدار میں نصب کیمرے ہائی رائز یعنی ہائی …
Read More »ٹویٹر پر ٹرمپ ازم کا اثر؛ کیا ایلون مسک دوسرا ٹرمپ ہے؟
پاک صحافت امریکی ارب پتی اور کاروباری شخصیت ایلون مسک نے جب سے ٹوئٹر کا سوشل پلیٹ فارم سنبھالا ہے، انہیں ہر روز تنقید اور تنازعات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور یہ کسی نہ کسی طرح سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے خیالات کی واپسی کا باعث بنا، …
Read More »چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے
بیجنگ (پاک صحافت) چینی روور نے مریخ پر پانی کی موجودگی کے شواہد ڈھونڈ لیے ہیں۔ چینی سائنسدانوں کے مطابق روور ژورونگ نے ایسے شواہد دریافت کیے ہیں جن سے عندیہ ملتا ہے کہ مریخ میں پانی کی موجودگی توقعات سے زیادہ عرصے تک برقرار رہی تھی۔ یاد رہے کہ …
Read More »مریخ سے سورج گرہن کیسے دکھائی دیتا ہے؟
کیلیفورنیا (پاک صحافت) حال ہی میں ناسا کی جانب سے ایک ویڈیو جاری کی گئی ہے جس میں دِکھایا گیا ہے کہ سورج گرہن کا منظر مریخ سے کیسا دِکھائی دیتا ہے۔ خیال رہے کہ امریکی خلائی ادارے کے پرزیورینس روور نے مریخ سے آلو نما چاند کے سورج کے …
Read More »ناسا کے انجینوئیٹی ہیلی کاپٹر کی مریخ پر اپنی 25 ویں پرواز مکمل
کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کے انجینوئیٹی ہیلی کاپٹر نے مریخ پر اپنی 25 ویں پرواز مکمل کر لی ہے۔ یاد رہے کہ 8 اپریل کو 1.8 کلو گرام وزنی ڈوئل روٹر ہیلی کاپٹر ناسا کی جیٹ پروپلژن لیبارٹری میں انجینوئیٹی ٹیم کے بنائے گئے منصوبے پر …
Read More »مریخ کو مٹی کے طوفان نے گھیر لیا
دبئی (پاک صحافت) یو اے ای کی جانب سے مریخ کے مطالعے کے لیے بھیجے جانے والے پروب نے مریخ پر پنپتے اور غائب ہوتے مٹی کے طوفان کی حیران کر دینے والی تصاویر قید کر لی ہیں۔ یاد رہے کہ ہوپ پروب نامی یہ اسپیس کرافٹ میں لگے کیمرا …
Read More »گوشت کھانے کے عادی حضرات کے لئے مریخ پر کوئی گنجائش نہیں
کیلیفورنیا (پاک صحافت) اگر آپ مریخ پر ایلون مسک کی رہائشی کالونی میں رہنے کے خواہش مند ہے تو پھر آپ کو گوشت خوری کی عادت ترک کرنی پڑے گی، کیونکہ گوشت کھانے کے عادی حضرات کے لئے مریخ پر جانے کی کوئی گنجائش نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق اسٹار …
Read More »ناسا کی جانب سے مریخ کی سطح پر بھیجے گئے روور کو ایک سال مکمل
کیلیفورنیا (پاک صحافت) ناسا کی جانب سے مریخ کی سطح پر بھیجے گئے روور کو ایک سال مکمل ہوگیا۔ 18 فروری 2021 کو ناسا کا یہ ایس یو وی سائز کا پرزیورینس روور ’سات منٹ کے خطرناک مرحلے‘ کے بعد مریخ کی سطح پر اترا تھا۔ مریخ کے مدار میں …
Read More »مریخ سے چٹانوں کے نمونے زمین پر لانے سے متعلق ناسا کی جانب سے انیمیشن جاری
کیلیفورنیا (پاک صحافت) امریکی خلائی تحقیقاتی ادارے ناسا کی جانب سے ایک اینیمیشن ویڈیو جاری کی گئی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ مریخ سے چٹانوں کے نمونے زمین پر کیسے لائے جائیں گے۔ کمپنی کے مطابق 2028 میں ناسا کا راکٹ مریخ کی سرزمین سے اڑے گا اور …
Read More »چین پاکستان کے لیے خلائی سٹیشن اور سیٹلائٹ تیار کرے گا
بیجنگ {پاک صحافت} چین نے جمعے کے روز اسلام آباد کے ساتھ خلائی تعاون بڑھانے کے منصوبوں کا اعلان کیا، جس میں پاکستان کے لیے ایک خلائی اسٹیشن کی تعمیر اور اس کے لیے مزید سیٹلائٹ لانچ کرنا شامل ہے۔ چین کے خلائی پروگرام 2021 کے تناظر کے عنوان سے …
Read More »