Tag Archives: فیصل آباد

فیصل آباد، بانئ پی ٹی آئی سمیت 45 افراد پر مقدمہ، 35 گرفتار

فیصل آباد (پاک صحافت) فیصل آباد کے تھانہ غلام محمد آباد میں بانئ پی ٹی آئی سمیت 45 افراد پر مقدمہ درج کر لیا گیا۔ پولیس کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی کی دفعہ 7 سمیت 13 دفعات کے تحت درج کیا گیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ املاک …

Read More »

26 ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کرینگے، طلال چوہدری

طلال چوہدری

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 26 ویں ترمیم کی ہے، 126 ویں ترمیم بھی کرنی پڑی تو کریں گے۔ فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے طلال چوہدری نے کہا کہ چیف جسٹس آف پاکستان کی حلف کی تقریب …

Read More »

صدر مملکت کی شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کے گھر آمد، اہل خانہ سے تعزیت کی

آصف زرداری

فیصل آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری کی فیصل آباد میں شہید لیفٹیننٹ کرنل محمد علی کی رہائش گاہ آمد، صدر مملکت نے شہید کے اہل خانہ سے اظہار تعزیت کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت نے آصف علی زرداری نے لیفٹیننٹ کرنل محمد علی شہید کے لیے فاتحہ …

Read More »

فیصل آباد کی ساری سیٹیں جیتے تو آئی ٹی یونیورسٹی بنائیں گے، شہباز شریف

وزیراعظم شہباز شریف

فیصل آباد (پاک صحافت) مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فیصل آباد کی ساری سیٹیں جیتیں گے تو آئی ٹی یونیورسٹی بنائیں گے۔ انہوں نے کہا کہ نوجوان پاکستان کی طاقت اور سرمایہ ہیں، جنہیں دوبارہ لیپ ٹاپ ملیں گے۔ فیصل آباد …

Read More »

ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی، فضل الرحمٰن

مولانا فضل الرحمن

فیصل آباد (پاک صحافت) جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) ف کے سربراہ مولانا  فضل الرحمٰن سابقہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ ریاست مدینہ بنانے والا آیا اور ملکی معیشت 47 ویں نمبر پر چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں ناموس رسالت کانفرنس سے …

Read More »

حلقہ این اے 108 سے عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد

عمران خان

فیصل آباد (پاک صحافت) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 108 سے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے کاغذات نامزدگی مسترد کردیے گئے ہیں۔ خیال رہے کہ پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں کے بعد خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی 9 نشستوں پر ضمنی انتخابات کیلئے الیکشن کمیشن نے …

Read More »

فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سے مبینہ زیادتی، وزیر اعلٰی پنجاب کا سخت ایکشن

حمزہ شہباز

فیصل آباد (پاک صحافت) فیصل آباد انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی میں خاتون سے مبینہ زیادتی کے واقعے پر وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز نے  سخت ایکشن لیتے ہوئے فوری تحقیقات کا حکم دے دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب نے کہا ہے کہ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جائیں اور …

Read More »

نیا پاکستان بنانے والے پرانے کا بھی کباڑا کر گئے، سعد رفیق

خواجہ سعد رفیق

فیصل آباد  (پاک صحافت)  وفاقی وزیر ریلوے  خواجہ سعد رفیق نے سابقہ حکومت کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا کہ نیا پاکستان بنانے والے پرانے کا بھی کباڑا کر گئے۔ وزیر ریلوے کا کہنا ہے کہ سب کچھ نئے سرے سے کرنا پڑ رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر …

Read More »

پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی کی ن لیگ میں شمولیت

چوہدری عاصم نذیر

فیصل آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نذیر نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا ہے جبکہ وہ پی ٹی آئی کے عہدے سے مستعفی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی چوہدری عاصم نذیر نے سماجی رابطے …

Read More »