آستانہ (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اسرائیل جنگی مجرم ہے، فلسطین میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قازقستان کے دارالحکومت میں شنگھائی تعاون کانفرنس (ایس ای او سمٹ) سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ اسرائیل فلسطین …
Read More »