عابد شیر علی

عمران نیازی پر کسی نے گولی نہیں چلائی۔ عابد شیر علی

لاہور (پاک صحافت) عابد شیر علی کا کہنا ہے کہ عمران نیازی پر کسی نے گولی نہیں چلائی، خود اپنی ٹانگ پر چھرے مارے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کیلیفورنیا کی عدالت نے عمران خان کو جھوٹا کہا، اسے صادق و امین کا سرٹیفکیٹ دیا گیا، عمران نیازی کو ڈس کوالیفائی سے کوئی طاقت نہیں بچا سکتی ہے۔

عابد شیر علی کا مزید کہنا تھا کہ یہ عدالتوں کو ڈائریکشن دیتے تھے، عمران خان کو اسٹے پہ اسٹے، ہمیں سزا پہ سزا، کیسے پاکستان چلے گا؟۔ مسلم لیگ ن کے رہنما کا یہ بھی کہا کہ عمران خان عدالتوں کے خلاف بات کر رہے ہیں، یہ عدالتوں کو ڈائریکشن دیتے تھے۔

یہ بھی پڑھیں

بارش

بلوچستان میں طوفانی بارشوں سے 18 افراد جاں بحق

کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں طوفانی بارشوں کے باعث مختلف حادثات میں 18 افراد جاں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے