2030 میں چاند پر جانے والے چینی خلا بازوں کیلئے نیا اسپیس سوٹ متعارف ستمبر 30, 2024 ٹیکنالوجی 0 (پاک صحافت) چین 2030 تک انسانوں کو چاند پر پہنچانا چاہتا ہے اور اب اس حوالے سے نئی پیشرفت ہوئی ہے۔ چین نے چاند پر جانے والے خلا بازوں کے لیے خصوصی طور پر ڈیزائن کیا گیا اسپیس سوٹ متعارف کرایا ہے۔ سرخ اور سفید رنگوں سے سجے اس اسپیس … Read More »