پشاور (پاک صحافت) خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی موجودگی میں گورنر خیبر پختون خوا فیصل کریم کنڈی اور وزیر اعلیٰ علی امین گنڈاپور میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا ہے۔ ذرائع کے مطابق گورنر کی جانب سے این ایف سی ایوارڈ کے …
Read More »پنجاب پولیس نے سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشتگردوں کا حملہ ناکام بنا دیا
لاہور (پاک صحافت) پنجاب پولیس نے سرحدی چیک پوسٹ لکھانی پر خوارجی دہشت گردوں کا 3 دنوں میں دوسرا بڑا حملہ ناکام بنا دیا۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب خیبرپختونخوا بارڈر پر ڈی جی خان تھانہ وہوا کی سرحدی چوکی لکھانی پر حملہ آور خوارجی دہشت گرد ایک بار پھر پسپا ہو …
Read More »پنڈی، CTD کی کارروائی، 3 دہشتگرد اپنے ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
(پاک صحافت) راولپنڈی میں چکری کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک اور 2 فرار ہوگئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق فورس نے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کی، اس …
Read More »سی ٹی ڈی سے فائرنگ کا تبادلہ، فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک
راولپنڈی (پاک صحافت) چکری کے قریب کاؤنٹر ٹیررازم ڈپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں میں فائرنگ کے تبادلے میں فتنہ الخوارج کے 3 دہشتگرد ہلاک جبکہ 2 فرار ہوگئے۔ ترجمان کے مطابق سی ٹی ڈی نے دہشتگردوں کی گرفتاری کیلئے انٹیلیجنس کی بنیاد پر کارروائی کی جس دوران دہشتگردوں نے …
Read More »کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج
کوئٹہ (پاک صحافت) ریلوے سٹیشن خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمہ ریلوے پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مقدمے میں قتل، اقدام قتل، …
Read More »بلوچستان میں دہشتگردی واقعات، بی ایل اے کے سابق کارندے نے حقیقت بتا دی
کوئٹہ (پاک صحافت) بلوچستان میں حالیہ دہشت گردی کے واقعات کے پیش نظر بی ایل اے کے سابق کارندے نے حقیقت بے نقاب کردی۔ تفصیلات کے مطابق بلوچستان میں قانون نافذ کرنے والے اداروں نے موسی خیل میں بلوچستان پنجاب قومی شاہراہ پر 23 افراد کو بسوں سے اتار کر قتل …
Read More »چینی انجینئرز پر خودکش حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج
کراچی (پاک صحافت) کراچی میں چینی انجینئرز پر خودکش حملے کا مقدمہ تھانہ سی ٹی ڈی میں درج کرلیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے میں چینی باشندوں کو نشانہ بنایا گیا تھا، حملے کی ذمہ داری بی ایل اے نے قبول کی تھی، دھماکے کا مقصد پاکستان اور چین کے تعلقات …
Read More »پنجاب کے مختلف شہروں میں سی ٹی ڈی کی کارروائیاں، 33 دہشت گرد گرفتار
لاہور (پاک صحافت) سی ٹی ڈی پنجاب کے مطابق دہشت گردی کے خدشات کے پیش نظر مختلف شہروں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کے دوران 33 دہشت گرد گرفتار کیے گئے۔ ترجمان سی ٹی ڈی کے مطابق کارروائی لاہور، گجرانوالہ، میانوالی، بہاولپور، ننکانہ صاحب، حافظ آباد، رحیم یار خان، بکھر …
Read More »سی ٹی ڈی کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشتگرد ہلاک
کوئٹہ (پاک صحافت) محکمہ انسداد دہشت گردی (سی ٹی ڈی) کی کارروائی میں فتنہ الخوارج کے 5 دہشت گرد ہلاک ہوگئے، ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود برآمد کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق جمعرات کو سی ٹی ڈی کو اطلاع ملی کہ فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے …
Read More »پنجاب حکومت کا کچہ ماچھکہ میں پولیس پر ڈاکوؤں کے حملے کا فوری اور موثر جواب دینے کا فیصلہ
(پاک صحافت) پنجاب حکومت نے رحیم یار خان کے علاقہ کچہ ماچھکہ میں پولیس گاڑیوں پر ڈاکوؤں کے حملے کا فوری اور موثر جواب دینے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیراعلی پنجاب مریم نواز کا ہوم سیکرٹری سے ٹیلی فونک رابطہ ہوا جس کے دوران ڈاکوؤں کے حملے کا فوری اور موثر …
Read More »