Tag Archives: سفیر

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات

لاہور (پاک صحافت) امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے جاتی امرا میں مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف اور وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ملاقات کی۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے جاتی امرا پہنچنے پر امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کا استقبال کیا۔ ملاقات میں دونوں ممالک کے باہمی …

Read More »

وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر کی ملاقات

علیم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان سے آذربائیجان کے سفیر خضر فرادوف کی ملاقات ہوئی۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں وفاقی وزیر سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے گفتگو میں کہا کہ دونوں ملکوں کے کاروباری سرگرمیوں کے فروغ …

Read More »

پاک جرمن معاشی تعلقات دن بدن بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں، مریم نواز شریف

(پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا ہے کہ جی ایس پی پلس اسٹیٹس کے حصول کے لیے جرمنی کی معاونت کو سراہتے ہیں، پاکستان اور جرمنی کے معاشی تعلقات دن بدن بہتری کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ وزیرِ اعلیٰ پنجاب سے جرمن وزیرِ اقتصادی تعاون و …

Read More »

وفاقی وزیر امیرمقام سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ بلوم کی اہم ملاقات

امیر مقام

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر انجینئر امیر مقام سے پاکستان میں امریکہ کے سفیر ڈونلڈ ارمین بلوم نے ملاقات کی ہے۔ تفصیلات کے مطابق ملاقات میں گفتگو کرتے ہوئے انجینئر امیر مقام نے کہا ہے کہ 2001 سے پاکستان میں دہشت گردی کی وجہ سے 70,000 سے زائد جانیں ضائع …

Read More »

وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر کی ملاقات

لاہور (پاک صحافت) وزیرِ اعلیٰ پنجاب مریم نواز سے جرمنی کے سفیر الفریڈ گراناس نے ملاقات کی۔ ملاقات میں اقتصادی تعاون اور ٹیکنیکل ایجوکیشن میں تعاون پر گفتگو ہوئی۔ مریم نواز نے فرینکفرٹ میں پاکستانی قونصل خانے پر حملہ کرنے والوں کے خلاف فوری ایکشن کو سراہا۔ اس موقع پر …

Read More »

امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم کی وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) امریکا کے سفیر ڈونلڈ بلوم نے وزارت داخلہ میں وزیرِ داخلہ محسن نقوی سے ملاقات کی۔ ملاقات میں پاک امریکا تعلقات اور باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا اور انسداد دہشت گردی، انسداد منشیات، سیکیورٹی شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا گیا۔ …

Read More »

پاکستان کا اقوام متحدہ سے غزہ میں نسل کشی کو روکنے کیلئے فوری مداخلت کا مطالبہ

منیر اکرم

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے اقوام متحدہ سے غزہ میں نسل کشی کو روکنے کیلئے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے مستقل نمائندہ سفیر منیر اکرم نے کہا ہے کہ غزہ میں نسل کشی کو روکنے کے لیے فوری مداخلت کی ضرورت سے زیادہ مناسب …

Read More »

امریکا میں بطور سفیرِ پاکستان ذمے داری مکمل کر لی، مسعود خان

(پاک صحافت) امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا کہنا ہے کہ امریکا میں پاکستان کے سفیر کی حیثیت سے اپنی ذمے داری مکمل کر لی۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان نے الوداعی پیغام جاری کیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ مارچ 2022ء سے مشترکہ طور …

Read More »

پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھادیا

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کا معاملہ امریکی سفیر کے سامنے اٹھادیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان کے عام انتخابات میں دھاندلی کے دعوؤں کی تحقیقات سے متعلق امریکی قرارداد کے بعد امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم دفتر خارجہ پہنچے ہیں جہاں ان کی ملاقات نائب …

Read More »

فلسطینیوں کے مصائب کا خاتمہ حماس کی ذمہ داری ہے۔ برطانوی سفیر

برطانوی سفیر

(پاک صحافت) برطانیہ کے سفیر اور اقوام متحدہ میں نمائندے نے یہ بیان کرتے ہوئے کہ غزہ پر جنگ بندی کا معاہدہ اب میز پر ہے جسے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے قرارداد 2735 میں منظور کیا ہے، اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا ذکر کیے بغیر کہا کہ اس …

Read More »