Tag Archives: دفتر خارجہ

پاکستان کا فلسطین میں جنگ بندی کا مطالبہ، لبنان میں جنگ بندی کا خیرمقدم

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان فلسطین میں غیر مشروط جنگ بندی کا مطالبہ کرتا ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ پاکستان لبنان میں حال میں ہونے والے جنگ بندی معاہدے کا خیر مقدم …

Read More »

وزیرِ خارجہ بیلاروس کی دفترِ خارجہ آمد، مختلف معاہدوں پر دستخط

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان کے دورے پر آئے بیلاروس کے وزیرِ خارجہ نے آج دفترِ خارجہ میں پاکستانی ہم منصب اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔ پاکستان اور بیلاروس کے وزرائے خارجہ کی ملاقات میں دو طرفہ امور پر گفتگو کی گئی ہے۔ دونوں وزرائے خارجہ کی موجودگی میں پاکستان …

Read More »

افغانستان میں دہشتگردوں کو ملنے والی حمایت پر پاکستان کا اظہارِ تشویش

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے کہا ہے کہ پاکستان کو افغان سر زمین پر دہشت گرد گروہوں کی سرگرمیوں پر تشویش ہے۔ اسلام آباد میں ہفتہ وار بریفنگ کے دوران انہوں نے کہا کہ افغانستان میں دہشت گرد گروپوں کو ملنے والی حمایت پاکستان …

Read More »

دفتر خارجہ کی انگریزی روزنامہ میں شائع اپنے ترجمان سے منسوب بیان کی تردید

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) دفتر خارجہ نے ایک مقامی انگریزی اخبار میں شائع اپنے ترجمان سے منسوب پاکستان میں امریکی مداخلت سے متعلق بیان کو مسترد کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان دفتر خارجہ نے جاری بیان میں ایک مقامی انگریزی روزنامہ میں چھپنے والی وزارت خارجہ سے منسوب خبر کو مسترد …

Read More »

لندن میں خواجہ آصف کا تعاقب اور چاقو سے حملے کی دھمکی پر ترجمان دفترِ خارجہ نے کیا کہا؟

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیرِ دفاع اور مسلم لیگ ن کے رہنما خواجہ آصف کے ساتھ پیش آنے والے واقعے پر ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرہ بلوچ نے جواب دیا ہے۔ گزشتہ روز خواجہ آصف کو لندن گراؤنڈ اسٹیشن پر گالیاں اور دھمکیاں دینے کی ویڈیو منظرِ عام پر …

Read More »

پاکستان کا غزہ سے اسرائیلی محاصرہ فوری ختم کروانے کا مطالبہ

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان نے عالمی طاقتوں سے غزہ سے اسرائیلی محاصرہ فوری ختم کروانے کا مطالبہ کر دیا۔ دفترِ خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ نے ہفتہ وار میڈیا بریفنگ میں بتایا کہ وزیراعظم شہباز شریف نے باکو میں کوپ 29 کانفرنس میں شرکت کی جہاں اُنہوں نےگلیشئرز …

Read More »

وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفیر جیانگ زی سے ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر داخلہ محسن نقوی کی چینی سفارت خانے آمد، چین کے سفیر جیانگ زی ڈونگ سے ملاقات کی۔ محسن نقوی نے کراچی میں گارڈ کی فائرنگ سے دو چینی شہریوں کے زخمی ہونے کے واقعے پر افسوس اور متاثرہ چینی باشندوں کے اہلخانہ سے دلی ہمدردی …

Read More »

امریکا سے دیرینہ مراسم، ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی تعلقات کے حامل ہیں، دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان کے امریکا کیساتھ دیرینہ تعلقات ہیں، دونوں ممالک کے تعلقات اندرونی معاملات میں عدم مداخلت پر مبنی ہیں۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ دیتے ہوئے کہنا تھا پاکستان نے غزہ …

Read More »

ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے

عباس عراقچی

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیرِ خارجہ سید محمد عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر پاکستان پہنچ گئے ہیں۔ ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان کے دوران دو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر گفتگو کریں گے۔ دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ …

Read More »

ایرانی وزیرِ خارجہ 2 روزہ دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے

اسلام آباد (پاک صحافت) ایران کے وزیرِ خارجہ سید عباس عراقچی 2 روزہ سرکاری دورے پر آج پاکستان پہنچیں گے۔ ایرانی وزیر خارجہ دورہ پاکستان کے دوران اعلی حکام سے ملاقاتیں کریں گے۔ تفصیلات کے مطابق دفترِ خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ ایرانی وزیرِ خارجہ وزیرِ اعظم شہباز …

Read More »