کوئٹہ (پاک صحافت) کوئٹہ ریلوے سٹیشن خودکش حملے میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر بلوچستان حکومت نے 3 روزہ سوگ منانے کا اعلان کردیا۔ بلوچستان حکومت کے اعلامیہ کے مطابق صوبہ بھر میں 11 سے 13 نومبر تک سوگ منایا جائے گا، تینوں روز تمام سرکاری عمارتوں پر نصب قومی …
Read More »کوئٹہ ریلوے سٹیشن پر خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج
کوئٹہ (پاک صحافت) ریلوے سٹیشن خودکش دھماکے کا مقدمہ سی ٹی ڈی میں درج کر لیا گیا۔ سی ٹی ڈی حکام کے مطابق مقدمہ ریلوے پولیس کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے، مقدمہ نامعلوم افراد کے خلاف درج کیا گیا ہے۔ حکام کے مطابق مقدمے میں قتل، اقدام قتل، …
Read More »باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکہ
پشاور (پاک صحافت) باجوڑ میں ایف سی کی گاڑی کے قریب مبینہ خودکش دھماکے میں 5 سیکیورٹی اہلکاروں سمیت 6 افراد زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ کی تحصیل ماموندکے لرخلوزو اسپتال کے قریب ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا جس کے نتیجے میں 5 سیکیورٹی اہلکار اور …
Read More »چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی۔ راجہ ریاض
چنیوٹ (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے خود کش حملہ کرکے پارٹی تباہ کردی۔ تفصیلات کے مطابق قائد حزب اختلاف قومی اسمبلی راجا ریاض نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ 3 سال پہلے چیئرمین پی ٹی آئی سے اختلاف کیا اور …
Read More »سنی جوانوں نے کیا دریا دلی کا مظاہرہ، شیعہ زخمی نمازیوں کو خون دیا
کابل (پاک صحافت) گزشتہ جمعہ کو ، افغانستان کے صوبے قندوز میں ، جہاں ایک شیعہ مسجد میں خودکش دھماکہ ہوا جس میں سرکاری طور پر 50 نمازی ہلاک اور 143 زخمی ہوئے ، سنی فوجیوں نے خون کے ضرورت مندوں کو خون کا عطیہ دیا۔ خبر رساں ایجنسی آوا …
Read More »