(پاک صحافت) 6 ماہ جاپان اور 6 ماہ پاکستان میں رہنے والی پاکستانی معروف ٹک ٹاکر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں فضائی سفر سے خوف آتا ہے۔ حال ہی میں انہوں نے ایک پوڈکاسٹ میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی مستقبل کے منصوبوں پر کھل کر گفتگو کی۔ …
Read More »آصف زرداری کا دبئی ایئرپورٹ پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر
اسلام آباد (پاک صحافت) صدر پاکستان آصف علی زرداری کا گزشتہ رات دبئی ایئرپورٹ پہنچنے پر جہاز سے اترتے ہوئے پاؤں فریکچر ہوگیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر آصف علی زرداری کو فوری طور پر ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کیا گیا، ڈاکٹرز نے چیک اَپ کے بعد ہسپتال میں …
Read More »کراچی سے لبنان و غزہ کیلئے 17 ویں امدادی کھیپ روانہ
کراچی (پاک صحافت) پاکستان سے غزہ اور لبنان کے لیے امداد کی فراہمی کا سلسلہ جاری ہے۔ نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (این ڈی ایم اے) کے ترجمان کے مطابق کراچی ایئر پورٹ سے امدادی سامان کی17 ویں کھیپ روانہ کر دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق کراچی سے روانہ ہونے والا …
Read More »وزیرِاعظم کی لبنان و غزہ 2 جہاز امدادی سامان فوری بھیجنے کی ہدایت
اسلام آباد (پاک صحافت) شہباز شریف نے لبنان اور غزہ کے لیے امدادی سامان کے 2 جہاز فوری بھیجنے کی ہدایت کر دی۔ یہ ہدایت وزیرِاعظم شہباز شریف نے اپنی زیرِ صدارت غزہ، فلسطین اور لبنان بھیجی جانے والی امداد کے حوالے سے منعقدہ جائزہ اجلاس میں کی۔ اُنہوں نے …
Read More »یوم دفاع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جہاز باقاعدہ شمولیت کیلئے تیار
راولپنڈی (پاک صحافت) یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 نئے جنگی بحری جہازوں کی باقاعدہ شمولیت ہو گی۔ انٹر سروسز پبلک ریلیشنز (آئی ایس پی آر) کے مطابق یومِ دفاع کے موقع پر پاک بحریہ میں 2 بڑے جہازوں پی این ایس بابر اور پی این ایس …
Read More »ہائیڈروجن ایندھن پر اڑنے والا پہلا ایسا طیارہ جو بلا رکے دنیا کے گرد پرواز کرسکے گا
(پاک صحافت) ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث دنیا بھر میں ایسے ٹیکنالوجیز پر کام کیا جا رہا ہے جو ماحول دوست ہوں اور ان سے زہریلی گیسوں کا اخراج نہ ہو۔ فرانس کے ماہرین کی ایک ٹیم کی جانب سے ہائیڈروجن پر اڑنے والے ایسے طیارے کی تیاری پر کام کیا …
Read More »ہم نے بھارت کا جہاز گرایا تھا اور پائلٹ کو پکڑ کر خیرات میں واپس کیا تھا، خواجہ آصف
اسلام آباد (پاک صحافت) وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ الیکشن مہم کی وجہ سے بڑھکیں مار رہے ہیں۔ خواجہ آصف نے کہا کہ الیکشن کے چکر میں بھارت ایسی حرکت نہ کر بیٹھے جس کا اسے خمیازہ بھگتنا پڑے۔ وزیر دفاع …
Read More »یمنی فورسز نے بحیرہ عرب میں اسرائیلی ٹینکر کو نشانہ بنایا
پاک صحافت یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ الساری نے کہا کہ ہم نے بحیرہ عرب میں ایک اسرائیلی ٹینکر جہاز کو نشانہ بنایا ہے اور یہ غزہ کی پٹی پر اسرائیل کے حملوں کو روکنے کے لیے ہماری مہم کا حصہ ہے۔ ترجمان نے پیر کو بتایا کہ …
Read More »ایران نے امریکی بحری جہاز کو قبضے میں لے لیا جو خفیہ طور پر بحیرہ عمان میں اپنا نام بدل کر چلا رہا تھا
پاک صحافت ایران کی بحریہ نے عدالتی حکم کے بعد ایک امریکی آئل ٹینکر کو قبضے میں لے لیا ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اسلامی جمہوریہ ایران کی بحریہ نے جمعرات کے روز ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس نے عمان کے ساحل کے قریب ایک "امریکی” …
Read More »بحیرہ روم سے امریکی جہاز کی روانگی کی وجہ پر رے ایلیم کی رائے کا تجزیہ
پاک صحافت بعض لوگوں نے امریکی صدر جو بائیڈن کی صیہونی حکومت کی غیر محفوظ حمایت کی وجہ سے اس مصیبت کے بارے میں خبر دی ہے۔ پاک صحافت کی آج کی رپورٹ کے مطابق، ایک مضمون میں صیہونی حکومت کی کابینہ کی انتہائی پالیسیوں کی وجہ سے امریکی صدر …
Read More »