Tag Archives: توشہ خانہ

توشہ خانہ ٹو، بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت خارج

(پاک صحافت) توشہ خانہ کیس ٹو میں بانیٔ پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی درخواستِ ضمانت خارج کر دی گئی۔ سماع کے دوران بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو کمرۂ عدالت میں پیش کیا گیا۔ اسپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند نے …

Read More »

توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ، بولیاں طلب

اسلام آباد (پاک صحافت) کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کا فیصلہ کیا ہے۔ کابینہ ڈویژن نے توشہ خانہ میں موصول تحائف کی قیمتوں کا تخمینہ لگانے کے لیے 30ستمبر تک نجی تخمینہ کاروں سے بولیاں طلب کر لی ہیں، بولیاں 30 ستمبر …

Read More »

جلسے ایک نہیں 100 کریں لیکن این آر او نہیں ملے گا، طلال چوہدری

(پاک صحافت) ن لیگ کے رہنما طلال چوہدری کا کہنا ہے کہ 9 مئی ہو یا پھر 190 ملین پاؤنڈ، جلسے ایک نہیں سو کریں ، تحریک چلائیں دھرنے دیں نہ NRO ملے گا اور نہ کرپشن پر معافی ملے گی۔ بڑھکیں مارنے کی بجائے قوم کا 190 ملین پاؤنڈ …

Read More »

نیا توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع

راولپنڈی (پاک صحافت) احتساب عدالت نے نیا توشہ خانہ ریفرنس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کے جوڈیشل ریمانڈ میں 16 ستمبرتک توسیع کردی۔  احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید رانا نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کے خلاف نئے توشہ خانہ ریفرنس پر سماعت کی جس سلسلے …

Read More »

نیا توشہ خانہ ریفرنس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت نے نئے توشہ خانہ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ تفصیلات کے مطابق نئے تو شہ خانہ کیس کی سماعت احتساب عدالت کے …

Read More »

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور

(پاک صحافت) بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کا توشہ خانہ کے نئے کیس میں مزید 7 روز کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ احتساب عدالت نے ملزمان کے جسمانی ریمانڈ میں 29 جولائی تک توسیع کر دی۔ نیب ٹیم نے بانی …

Read More »

نیب ٹیم بانیٔ پی ٹی آئی، بشریٰ بی بی سے تفتیش کیلئے اڈیالہ جیل پہنچ گئی

(پاک صحافت) بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی سے توشہ خانہ کے نئے ریفرنس میں تفتیش کے لیے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی۔ نیب ٹیم اسسٹنٹ ڈائریکٹر مستنصر امام شاہ کی سربراہی میں اڈیالہ جیل پہنچی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز نیب نے بانی پی ٹی …

Read More »

توشہ خانہ کا نیا ریفرنس: بانیٔ پی ٹی آئی و بشریٰ بی بی کا 8، 8 دن کا جسمانی ریمانڈ منظور

عمران خان اہلیہ

(پاک صحافت) احتساب عدالت نے توشہ خانے کے نئے ریفرنس میں بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ آج صبح بانیٔ پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے ریمانڈ کے لیے نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی۔ احتساب عدالت کے جج …

Read More »

عمران خان اور انکی اہلیہ کے خلاف نیا توشہ خانہ کیس دائر

عمران خان بشری بی بی

اسلام آباد (پاک صحافت) تحریک انصاف کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف توشہ خانہ کے غلط استعمال کا نیا کیس سامنے آگیا۔ تفصیلات کے مطابق قومی احتساب بیورو اب پی ٹی آئی کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کے …

Read More »

توشہ خانہ گاڑی ریفرنس: نیب کی نواز شریف کو بری کرنے کی استدعا

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد کی احتساب عدالت میں دائر جعلی بینک اکاؤنٹس و توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے۔ قومی احتساب بیورو (نیب) نے سابق وزیرِ اعظم میاں نواز شریف کو ریفرنس سے بری کرنے کی استدعا کر دی۔ نیب نے نواز …

Read More »