Tag Archives: ایکس

ایکس (ٹوئٹر) میں پاس ورڈز کا استعمال اب ماضی کا قصہ بننے کے قریب

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر) میں اب آپ پاس ورڈ کے بغیر بھی لاک ان ہوسکیں گے۔ جی ہاں واقعی ایکس کی جانب سے اینڈرائیڈ صارفین کے لیے پاس کیز سپورٹ متعارف کرانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ پاس کی (passkey) ایک ایسا محفوظ طریقہ کار ہے جو پن کوڈ یا …

Read More »

ایکس کی ریپلائیز میں لائیک، کمنٹس اور ری پوسٹ بٹن ہٹانے کی آزمائش

(پاک صحافت) ایکس (ٹوئٹر) کی جانب سے ایک اور ایسی تبدیلی پر کام کیا جا رہا ہے جو بیشتر صارفین کو پسند نہیں آئے گی۔ ایکس کی جانب سے پوسٹس کے ریپلائی آپشن میں لائیک، کمنٹس اور ری پوسٹ بٹانے کی آزمائش کی جا رہی ہے۔ ان بٹنوں کے ساتھ …

Read More »

وزیراعظم کا فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف عالمی عدالت کے فیصلے کا خیرمقدم

شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے فلسطین پر اسرائیلی قبضے کیخلاف عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ عالمی عدالت انصاف نے تاریخی فیصلہ دیا ہے۔ …

Read More »

ٹرمپ کی انتخابی مہم میں ایلون مسک کا اہم کردار

ایلن ماسک

(پاک صحافت) بلومبرگ نے رپورٹ کیا کہ ایلون ماسک نے ٹرمپ کی انتخابی مہم میں اہم کردار ادا کیا۔ تفصیلات کے مطابق بلومبرگ نے رپورٹ کیا ہے کہ مشہور امریکی ارب پتی اور سوشل نیٹ ورک ایکس اور ٹیسلا کے مالک ایلون مسک نے ٹرمپ کو منتخب کرنے کے لیے …

Read More »

ایکس میں ری پوسٹ، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہ

(پاک صحافت) سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) میں ایک اور ایسی بڑی تبدیلی کی جا رہی ہے جو صارفین کو بالکل پسند نہیں آئے گی۔ ایلون مسک کی زیر ملکیت پلیٹ فارم کی پوسٹس میں ری پوسٹ (ری ٹوئٹ)، لائیک اور ریپلائی بٹن ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا …

Read More »

نوازشریف کی نریندر مودی کو وزیراعظم بننے پر مبارکباد

نواز شریف

لاہور (پاک صحافت) صدر مسلم لیگ ن میاں نواز شریف نے نریندر مودی کو بھارتی وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں میاں نواز شریف نے کہا کہ مودی جی کو مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے پر گرمجوشی سے مبارکباد …

Read More »

سوارا بھاسکر اپنے متعلق خبر شائع ہونے پر سیخ پا

(پاک صحافت) اداکارہ سوارا بھاسکر اپنے متلعق شائع ہونے والی ایک خبر پر سیخ پا ہوگئیں۔ بھارتی اخبار میں شائع ایک مضمون میں سوارا بھاسکر سے متعلق یہ کہا گیا تھا کہ انکا وزن بڑھ جانے کی وجہ سے انہیں کام نہیں ملتا۔ اس مضمون پر سوارا سیخ پا ہوگئیں …

Read More »

ایکس میں پبلک لائیکس کا آپشن ختم کرنے کا فیصلہ

(پاک صحافت) ایلون مسک کی زیر ملکیت سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹویٹر کا نیا نام) میں ایک اور تبدیلی کی جا رہی ہے۔ ایکس میں پبلک لائیکس کے آپشن کو ختم کیا جا رہا ہے۔ پبلک لائیکس سے مراد صارف کے پروفائل پیج میں موجود وہ سیکشن ہے جس …

Read More »

خواجہ آصف نے فون کی سمز بند کرنے کی مخالفت کردی

خواجہ آصف

اسلام آباد (پاک صحافت) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما اور وزیر دفاع خواجہ آصف نے فون کی سمز بند کرنے کی مخالفت کردی۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس (ٹوئٹر) پر اپنے ٹویٹ میں وفاقی وزیر خواجہ آصف نے کہا کہ فون کی سم بند کرنا زیادہ اثر نہیں کرے …

Read More »

ایکس (ٹوئٹر) کا بلاک فیچر کو تبدیل کرنے کا اعلان

(پاک صحافت) ایلون مسک سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس (ٹوئٹر) کے بلاک بٹن کو پسند نہیں کرتے اور یہی وجہ ہے کہ کمپنی کی جانب سے اس فیچر میں تبدیلیاں کی جا رہی ہیں۔ فی الحال اس فیچر کو مکمل طور پر تو ختم نہیں کیا جا رہا مگر پھر …

Read More »