Tag Archives: ایمرجنسی

ملک میں کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت آسکتی ہے۔ منظور وسان کی پیشگوئی

منظور وسان

اسلام آباد (پاک صحافت) منظور وسان نے پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں کچھ وقت کیلئے نیوٹرل حکومت آسکتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما منظور وسان نے نئی پیش گوئیاں کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملک میں ایمرجنسی بھی لگ سکتی ہے، الیکشن وقت …

Read More »

برطانیہ میں ہزاروں ڈاکٹروں کی ہڑتال، 15 سال میں تنخواہیں بڑھنے کے بجائے کم ہوگئیں

ہڑتال

پاک صحافت برطانیہ میں ہزاروں جونیئر ڈاکٹروں نے تنخواہوں میں اضافے کے مطالبے کے لیے پیر کو تین روزہ ہڑتال شروع کر دی۔ جس کی وجہ سے ملک بھر میں سرکاری صحت کی خدمات درہم برہم ہوگئیں۔ برطانیہ میں، نیشنل ہیلتھ سروس کے 45 فیصد جونیئر ڈاکٹرز ہیں۔ ہڑتال کے …

Read More »

دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں متعارف

(پاک صحافت) دنیا کی پہلی اڑنے والی موٹر سائیکل متحدہ عرب امارات (یو اے ای) میں متعارف کرا دی گئی ہے۔ اس موٹر سائیکل کو کچھ عرصے قبل جاپان میں تیار کیا گیا تھا۔ مگر متحدہ عرب امارات میں Xturismo نامی ہوور موٹر سائیکل یو اے ای کی ایک کمپنی …

Read More »

رشی سوناک نے تاریخی ہڑتالوں کی لہر میں یونینوں کے خلاف جنگ کا اعلان کیا

برطانوی وزیر اعظم

پاک صحافت برطانوی وزیر اعظم ایک نئے قانون کے ذریعے حالیہ دہائیوں میں ہڑتالوں کی سب سے بڑی لہر کو توڑنا چاہتے ہیں، جس نے ملک میں بہت افراتفری پیدا کر دی ہے۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، برطانوی وزیراعظم رشی سوناک نے یونینوں کے خلاف اعلان جنگ کر …

Read More »

ٹرمپ کا کرسمس پیغام: امریکہ زوال پذیر ہے

ٹرمپ

پاک صحافت سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کرسمس کے دن “سوشل ٹروتھ” سوشل نیٹ ورک پر ایک پیغام شائع کیا اور موجودہ امریکہ کو “زوال پذیر” قرار دیا۔ پاک صحافت کی رپورٹ کے مطابق، ڈونلڈ ٹرمپ نے کل رات 4 دسمبر لکھا: کرسمس کے اس انتہائی سرد لیکن خوبصورت …

Read More »

کم جونگ اور انکی کی بہن کا بڑا بیان، جنوبی کوریا کورونا وائرس پھیلا رہا ہے!

شمالی کوریا

پاک صحافت شمالی کوریا کے حکمران کم جونگ ان کی بہن کٹ یو جونگ نے بتایا کہ ان کے بھائی کو اس وقت بخار کی شکایت ہے اور ان کے جسم کا درجہ حرارت بڑھ گیا ہے۔ انہوں نے الزام لگایا کہ جنوبی کوریا جان بوجھ کر شمالی کوریا میں …

Read More »

سری لنکا کے وزیراعظم نے فوج کو حکم دیا

وزیر اعظم

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے فوج اور پولیس کو مظاہرین اور شرپسندوں کو روکنے کا حکم دیتے ہوئے کہا ہے کہ جو ضروری ہو وہ کریں۔ سری لنکا کے وزیر اعظم رانیل وکرما سنگھے نے فوج اور پولیس کو حکم دیا ہے کہ …

Read More »

تمام اداروں کا گلا گھونٹ کر ملک میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی: سبل

کبل سبل

نئی دہلی {پاک صحافت} کپل سبل نے ہندوستان کی عدلیہ کی موجودہ حالت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ بھارت کی راجیہ سبھا کے رکن اور اس ملک کے معروف وکیل سبل نے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں جو کچھ ہو رہا ہے اس سے میرا سر شرم …

Read More »

سری لنکا میں ایمرجنسی نافذ، صورتحال انتہائی خراب

سری لنکا

کولمبو {پاک صحافت} سری لنکا میں کساد بازاری کے باعث ہونے والے مظاہروں کے بعد ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ سری لنکا کے صدر گوتابایا راجا پاکسے نے کل رات ملک میں ہنگامی حالت کا اعلان کر دیا۔ وہاں 5 ہفتوں میں دوسری بار ایمرجنسی نافذ کی …

Read More »

عمران خان وزیراعظم لکھنا آئینی، قانونی اور اخلاقی جرم ہے، مرتضی وہاب

حسن مرتضیٰ

اہور (پاک صحافت) پاکستان پیپلز پارٹی وسطی پنجاب کے سیکریٹی جنرل  سید حسن مرتضیٰ کا کہنا ہے کہ پارلیمنٹ توڑنے کے بعد عمران خان وزیراعظم لکھنا ائینی، قانونی اور اخلاقی جرم ہے۔ مرتضی وہاب کا کہنا ہے کہ  آئین کا احترام کرنے والا کبھی غیر آئینی حرکت کا سوچ نہیں …

Read More »