پشاور (پاک صحافت) خیبرپختونخوا میں آندھی اور موسلادھار بارشوں کے نتیجے میں مختلف حادثات میں 16 افراد جاں بحق اور 83 کے قریب زخمی ہوگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق بنوں میں شدید بارشوں کی وجہ سے چھتیں اور دیواریں گرنے کے مختلف واقعات میں جاں بحق افراد کی تعداد 11 ہوگئی …
Read More »