Tag Archives: اخراجات

علیم خان کا سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان

عبدالعلیم خان

اسلام آباد (پاک صحافت) علیم خان نے سری لنکا سے پاکستانی قیدیوں کے تمام اخراجات برداشت کرنے کا اعلان کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر برائے سرمایہ کاری بورڈ، مواصلات اور نجکاری عبدالعلیم خان نے وزیر داخلہ محسن نقوی کی جانب سے قیدیوں کی رہائی میں ذاتی دلچسپی لینے پر …

Read More »

مریم نواز کی میٹرک میں پوزیشنز حاصل کرنیوالے طلبا و طالبات سے ملاقات،انعامی چیک بھی دیے

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے لاہور میں میٹرک کے امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلبہ اور طالبات سے ملاقات کرتے ہوئے انعامی چیک اور ٹرافیاں بھی تقسیم کیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے فرسٹ پوزیشن ہولڈر طالب علم کو 3 لاکھ ، سیکنڈ پوزیشن ہولڈر کو …

Read More »

سی ایم سیکرٹریٹ KPK کے اخراجات میں دوگنا اضافہ متوقع

پشاور (پاک صحافت) رواں سال سی ایم سیکرٹریٹ خیبر پختونخوا کے اخراجات میں دوگنا اضافہ متوقع ہے۔ دستاویز کے مطابق گزشتہ سال سی ایم سیکرٹریٹ کے اخراجات 70 کروڑ 85 لاکھ روپے تھے۔ رواں سال سی ایم سیکرٹریٹ کا بجٹ تخمینہ ایک ارب 30 کروڑ 50 لاکھ روپے لگایا گیا …

Read More »

امریکی میزائل پروگراموں کی لاگت میں نمایاں اضافہ

امریکی میزائل

(پاک صحافت) ذرائع نے بتایا کہ امریکی جوہری میزائل پروگرام کے اخراجات تقریباً 160 ارب ڈالر تک بڑھ گئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق تین باخبر ذرائع نے بتایا ہے کہ امریکہ کے پرانے جوہری میزائلوں کو تبدیل کرنے کے لیے فضائیہ کے پروگرام کی لاگت $8.95 بلین سے بڑھ کر $160 …

Read More »

عطا تارڑ کا شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل کی تنقید کا جواب

عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کی حکومتی اخراجات میں کمی پر وضاحت، شاہد خاقان، مفتاح اسماعیل کی تنقید کا جواب بھی دے دیا۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے حکومتی اخراجات میں کمی پر بات کرتے ہوئے شاہد …

Read More »

کربی: نئی پابندیاں لگا کر ہم روسی جنگی مشین کی قیمت بڑھا دیں گے

کربی

پاک صحافت امریکی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک کمیونیکیشن کے ترجمان اور کوآرڈینیٹر جان کربی نے کہا ہے کہ واشنگٹن ماسکو کے خلاف نئی پابندیاں عائد کر رہا ہے اور روسی جنگی مشین کے اخراجات میں مسلسل اضافہ کر رہا ہے۔ پاک صحافت کے مطابق، رائٹرز کا حوالہ دیتے ہوئے، …

Read More »

پی آئی اے کی 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی

پی آئی اے

اسلام آباد (پاک صحافت) قومی ایئر لائن پی آئی اے کو 2023ء کے 9 ماہ میں ریکارڈ آمدنی ہوئی۔ پی آئی اے کی جنوری تا ستمبر 2023ء کو ختم ہونے والے 9 ماہ کے حسابات کی آڈٹ شدہ رپورٹ سامنے آگئی۔ رپورٹ کے مطابق 2023ء کے 9 ماہ میں پی …

Read More »

وزیراعظم نے حکومتی اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی بنادی

وزیراعظم شہباز شریف

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی حکومت کے اخراجات کم کرنے کیلئے کمیٹی تشکیل دے دی۔ اس حوالے سے کابینہ ڈویژن نے نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق کمیٹی 7 ممبران پر مشتمل ہوگی جو کہ سرکاری اخراجات میں کمی لانے کے لیے عملی منصوبہ پیش کرے …

Read More »

ہمیں وسائل سے ہٹ کر مزید قرضہ لینے کی ضرورت ہے، احسن اقبال

احسن اقبال

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ قرضوں کی ادائیگی کے لیے ہمیں وسائل سے ہٹ کر مزید قرضہ لینے کی ضرورت ہے۔ تفصیلات کے مطابق احسن اقبال نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہمارا بجٹ قرضوں پر چل رہا ہے، …

Read More »

غزہ جنگ میں صیہونی غاصبوں کو 58 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا

خسارت

پاک صحافت صیہونی حکومت کے مرکزی بینک کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ غزہ کے خلاف جنگ کے اخراجات اور اس کے نتیجے میں حاصل ہونے والی آمدنی میں کمی کی بنیاد پر اس حکومت کو 58 ارب ڈالر کا نقصان پہنچا ہے۔ پاک صحافت کی جمعہ کی صبح …

Read More »