Tag Archives: اختیار

گوگل بارڈ اب جی میل اور ڈرائیو پر تفصیلات بھی تلاش کرسکے گا

(پاک صحافت) گوگل کا آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی سے لیس چیٹ بوٹ بارڈ اب محض ویب پر سوالات کے جواب دینے تک محدود نہیں رہا، بلکہ وہ جی میل، ڈاکس اور ڈرائیو سے تفصیلات کو تلاش کرنے میں بھی مدد فراہم کرے گا۔ گوگل کی جانب سے …

Read More »

صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا کوئی اختیار نہیں۔ مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن

اسلام آباد (پاک صحافت) مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ صدر کو انتخابات کی تاریخ دینے کا کوئی اختیار نہیں ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) مولانا فضل الرحمان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ کافی دنوں سے سن رہے تھے صدر …

Read More »

‏عارف علوی اس وقت عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار نہیں، عطا تارڑ

عطا تارڑ

لاہور (پاک صحافت) مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ‏عارف علوی کے عہدے کی مدت ختم ہوچکی ہے، اب وہ عبوری صدر ہے، اس کے پاس الیکشن کی تاریخ کا اعلان کرنے کا اختیار ہی نہیں، آرٹیکل 44 کے تحت عبوری صدر …

Read More »

پیپلزپارٹی نے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار شہباز شریف کو دیا تھا۔ شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) شازیہ مری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی نے نگراں وزیراعظم کا نام تجویز کرنے کا اختیار شہباز شریف کو دیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کی رہنما شازیہ مری نے نگراں وزیراعظم کی تقرری سے متعلق پیپلز پارٹی کا موقف پیش کرتے …

Read More »

محمود عباس جنین کے پاس کیوں گئے؟

محمود عباس

پاک صحافت فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کی جانب سے فلسطینی اتھارٹی کی سیکورٹی فورسز کو سرزنش کرنے اور انہیں مغربی کنارے کے شہر جنین میں بسنے کا حکم دینے کی خبر کی اشاعت کے بعد محمود عباس نے خود آج اس شہر کا دورہ کیا ہے۔ وہاں فلسطینی …

Read More »

ڈیم فنڈز، سپریم کورٹ کے اختیار کیخلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ

اسلام آباد (پاک صحافت) اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈیم فنڈز پر سپریم کورٹ کے اختیار کے خلاف درخواست قابلِ سماعت ہونے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے وکیل عدنان اقبال کی درخواست پر سماعت کی۔ تفصیلات کے …

Read More »

آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے، شازیہ مری

شازیہ مری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی کی ترجمان شازیہ مری نے کہا ہے کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو حاصل ہے۔انہوں نے یہ بھی کہا کہ چیف جسٹس کی سربراہی میں بینچ کا باربار ٹوٹنا سوالیہ نشان ہے۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اور …

Read More »

واٹس ایپ کا گروپس ایڈمن کے لیے شاندار فیچر پیش

واٹس ایپ

کراچی (پاک صحافت) واٹس ایپ نے گروپس ایڈمن کے لیے شاندار فیچر پیش کیا ہے جس کے تحت اب انہیں گروپ میں نئے شرکاء کو  شامل ہونے پر منظوری دینے کی اجازت دی گئی ہے۔ یعنی اب گروپ میں کسی بھی ممبر کو شامل ہونے سے قبل گروپ ایڈمن کی …

Read More »

اسلام آباد میں یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کا اختیار ہے، الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن نے اسلام آباد کے بلدیاتی انتخابات ملتوی کرنے کا تحریری فیصلہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ یونین کونسلز کی تعداد کا تعین وفاقی حکومت کا اختیار ہے جب کہ الیکشن کمیشن یونین کونسلز کی تعداد کے مطابق حلقہ بندی کا پابند ہے۔ تفصیلات …

Read More »

رضا ربانی کا آئینی تقرریوں پر صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ

رضا ربانی

اسلام آباد (پاک صحافت) رضا ربانی نے آئینی تقرریوں پر وزیراعظم کا صوابدیدی اختیار ختم کرنے کا مطالبہ کردیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ آئینی طریقے سے تقرریوں کے حوالے سے صوابدیدی اختیارکو ختم ہونا چاہئے، صوابدیدی اختیارات کے باعث تقرری سیاست …

Read More »