پیٹرولیم مصنوعات

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد (پاک صحافت) یکم جنوری سے اگلے پندرہ روز کیلئے پٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان ہے۔

تفصیلات کے مطابق پٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 1.72 روپے کمی متوقع ہے، ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں تقریباً 1 روپے فی لیٹر اضافے کا امکان ہے۔

ذرائع کے مطابق نگران وفاقی حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اعلان 31 دسمبر کو کیا جائے گا۔

خیال رہے کہ رواں سال پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 116 روپے 58 پیسے تک اضافہ ہوا

جبکہ پیٹرولیم مصنوعات پر لیوی میں فی لیٹر 30 روپے تک اضافہ کیا گیا۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 7 ویں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے