پی ٹی آئی

پی ٹی آئی سے بلے کا نشان واپس لے لیا گیا

اسلام آباد (پاک صحافت) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انٹر اپارٹی الیکشن سے متعلق کیس کا فیصلہ سنا دیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن نے پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی الیکشن کو بھی کالعدم قرار دے دیا ہے۔ فیصلے میں الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے انٹرا پارٹی الیکشن قانون کے مطابق نہیں ہوئے۔

فیصلے میں مزید کہا گیا ہے کہ پی ٹی آئی آئین اور الیکشن کمیشن کی ہدایت کے مطابق انتخابات کروانے میں ناکام رہی ہے۔

11 صفحات پر مشتمل انٹرا پارٹی الیکشن کیس کا فیصلہ چیف الیکشن کمشنر کی سراہی میں 5 رکنی بینچ نے سنایا۔

فیصلے کے بعد گوہر خان تحریک انصاف کے چیئرمین نہیں رہے ہیں۔

یہ بھی پڑھیں

وزارت خارجہ

پاک افغان کشیدگی برقرار؛ پاکستان نے صرف افغانستان کے لوگوں سے تعزیت کی

(پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں، وزارت خارجہ نے ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے