عطا تارڑ

پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔ عطا تارڑ

اسلام آباد (پاک صحافت) عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے بہت سے لوگ ہم سے رابطے میں ہیں۔

تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے رہنما عطا تارڑ نے ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا ہے کہ گورنر نے تحمل کا مظاہرہ کیا، وزیراعلی کو موقع دیا مگر انہوں نے اعتماد کا ووٹ لینے سے گریز کیا۔ ان کے پاس اسمبلی میں اکثریت ہے تو دکھا دیتے۔

عطا تارڑ کا مزید کہنا تھا کہ پی ٹی آئی اراکین کہہ رہے ہیں کہ اسمبلیوں کی تحلیل عمران خان کی ضد ہے۔ پی ٹی آئی ارکان کہتے ہیں کسی کی ضد پر اسمبلی تحلیل نہیں ہونی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ ان کے پاس تعداد نہیں،اجلاس میں جا کر کیا کریں گے۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

راک سالٹ کی غیرقانونی لیز فوراً معطل کی جائیں۔ مریم نواز

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کے 7 ویں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے