عمران اسماعیل عامر کیانی

پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل اور عامر کیانی پر فراڈ کا مقدمہ درج

راولپنڈی (پاک صحافت) پی ٹی آئی رہنما عمران اسماعیل اور عامر کیانی پر فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رہنما عامر کیانی اور عمران اسماعیل کے خلاف فراڈ کا مقدمہ درج کرلیا گیا ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کے دونوں رہنماوں کے خلاف مقدمہ اینٹی کرپشن راولپنڈی میں درج کیا گیا ہے۔

ایف آئی آر کے مطابق پی ٹی آئی رہنماوں عامر کیانی اور عمران اسماعیل نے غیر منظور شدہ ہاوسنگ سوسائٹی کی تشہیر کر کے شہریوں سے فراڈ کیا گیا ہے۔ مقدمے میں ہاوسنگ سوسائٹی کے مالک سمیت 10 ملزمان نامزد ہیں جن میں عامر کیانی کا بیٹا فہد کیانی بھی شامل ہے۔

یہ بھی پڑھیں

آصف زرداری

آصف زرداری نے پیپلزپارٹی پارلیمنٹرین کی صدارت سے استعفی دے دیا

اسلام آباد (پاک صحافت) صدر مملکت آصف علی زرداری نے پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرین کی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے