پن بجلی سے عوام کو بروقت سستی بجلی میسر آئے گی، وزیر توانائی اویس لغاری

اسلام آباد (پاک صحافت) وفاقی وزیر توانائی اویس لغاری سے چیئرمین واپڈا سجاد غنی کی ملاقات کی۔

 ملاقات میں واپڈا کے زیر تعمیر بجلی منصوبوں کی جلد تکمیل کے امور پر گفتگو ہوئی۔ اس موقع پر بات کرتے ہوئے وزیر توانائی اویس لغاری نے کہا کہ پن بجلی سے عوام کو بروقت سستی بجلی میسر آئے گی، این ٹی ڈی سی کے کسی منصوبے میں سست روی برداشت نہیں کی جائے گی۔

واضح رہے کہ ملاقات میں چیئرمین واپڈا نے این ٹی ڈی سی کو تکنیکی معاونت فراہم کرنے کی پیشکش کی۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

مریم نواز نے ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی سے متعلق حکم جاری کردیا

لاہور (پاک صحافت) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ کمی کے بعد وزیراعلی پنجاب مریم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے