چین پاکستان

پاکستان اور چین کے درمیان 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے

اسلام آباد (پاک صحافت) پاک کا چینی کمپنی کے ساتھ 2 ارب ڈالرز برآمدات بڑھانے کا معاہدہ طے پا گیا ہے۔

ذرائع وزارت تجارت کا کہنا ہے کہ پاک چین دو طرفہ سرمایہ کاری و تجارت بڑھانے کا معاہدہ طے پایا ہے اور یہ معاہدہ نگران وزیر صنعت و تجارت گوہر اعجاز کے دورہ چین کے دوران ہوا۔

ذرائع کے مطابق معاہدے کے تحت چینی کمپنی پاکستان کنسورشیم قائم کرے گی اور چینی کمپنی پاکستان سے لال مرچ اور گوشت سمیت دیگر مصنوعات درآمد کرے گی۔

اس کے علاوہ چینی کمپنی پاکستانی کمپنیوں کے ساتھ مشترکہ منصوبہ بھی شروع کرے گی۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے