شرجیل میمن

وہ دن دور نہیں جب پی پی لاہور میں فتح حاصل کرے گی۔ شرجیل میمن

لاہور (پاک صحافت) شرجیل میمن کا کہنا ہے کہ وہ دن دور نہیں جب پی پی لاہور میں فتح حاصل کرے گی۔

تفصیلات کے مطابق وزیر اطلاعات سندھ شرجیل میمن نے لاہور میں ڈیجیٹل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنی جماعت سے لاہور کا ٹکٹ حاصل کرنے کی اپیل کریں گے۔ پیپلز پارٹی کی ملک میں انتشار پھیلانے والوں سے لڑائی ہے۔

شرجیل میمن کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان کی سالمیت اور اداروں پر سوشل میڈیا کے ذریعے حملہ کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر ملک اور پیپلز پارٹی کی قیادت کا دفاع کرنا ہوگا۔

انہوں نے کہا کہ ڈیجیٹل میڈیا پر آصفہ بھٹو زرداری کا دست و بازو بن کر کام کرنا ہے۔

یہ بھی پڑھیں

وزارت خارجہ

پاک افغان کشیدگی برقرار؛ پاکستان نے صرف افغانستان کے لوگوں سے تعزیت کی

(پاک صحافت) پاکستان نے افغانستان کے ساتھ سفارتی تعلقات منقطع کرلیے ہیں، وزارت خارجہ نے ایک …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے