وزیرِ اعظم شہباز شریف کو آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی مبارکباد

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیرِ اعظم شہباز شریف سے پاک فوج کے سربراہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ملاقات کی ہے۔

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف سے وزیرِ اعظم ہاؤس میں ملاقات کی ہے۔ ملاقات میں قومی سلامتی کے امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔.

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے وزیرِ اعظم شہباز شریف کو منصب سنبھالنے پر مبارک باد دی اور نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ ملاقات میں پاک فوج کے پیشہ ورانہ اور سیکیورٹی امور سے متعلق بات چیت بھی کی گئی۔

یہ بھی پڑھیں

عظمی بخاری

بانی پی ٹی آئی اور بشری بی بی مزے سے شاہانہ جیل کاٹ رہے۔ وزیر اطلاعات پنجاب

لاہور (پاک صحافت) عظمی بخاری کا کہنا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے