شہباز شریف عاصم منیر

وزیراعظم شہبازشریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی ملاقات

اسلام آباد (پاک صحافت) وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے ایک اہم ملاقات کی ہے۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف سے آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی وزیراعظم ہاﺅس میں ملاقات ہوئی، ملاقات میں قومی سلامتی کی صورتحال اور پاک فوج کے پیشہ ورانہ امور پر گفتگو ہوئی۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف اور آرمی چیف کے درمیان 9 مئی کے واقعات کے بعد کی صورتحال اور سامنے آنے والے مقدمات پر بھی تبادلہ خیال ہوا ہے۔

اس کے علاوہ ملک میں دہشتگردی کے خلاف جاری کارروائیوں پر بھی تفصیلی تبادلہ خیال ہوا، ملاقات میں ملک کی مجموعی سیکیورٹی کے حوالے سے بھی بات چیت ہوئی۔

یہ بھی پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلی مریم نواز کا پنجاب کی لینڈ ریکارڈ کو ڈیجیٹلائزیشن کرنے کا حکم

لاہور (پاک صحافت) وزیراعلی پنجاب مریم نواز شریف نے صوبے میں لینڈ ریکارڈ کی ڈیجیٹلائزیشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے