راجہ ریاض

نگران وزیراعظم کی تقرری کے متعلق کل وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔ راجہ ریاض

اسلام آباد (پاک صحافت) راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری کے متعلق کل وزیراعظم سے ملاقات ہوگی۔

تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ نگران وزیراعظم کی تقرری کے لیے ان کی وزیراعظم شہباز شریف سے کوئی مشاورت نہیں ہوئی ہے۔

راجہ ریاض کا مزید کہنا ہے کہ کل وزیراعظم سے مشاورت ہوگی جس مں اپنے نام دوں گا۔ ساتھیوں کے مشورے سے اپنے 3 نام 90 فیصد فائنل کرلیے ہیں۔

صحافی نے سوال کیا کہ کہا جارہا ہے کہ نواز شریف نے نام فائنل کرلیے، آپ سے مشاورت بے معنی ہے؟ جس پر انہوں نے جواب دیا کہ آپ جو مرضی کہہ لیں میری اپنی سوچ ہے۔

یہ بھی پڑھیں

ترجمان دفتر خارجہ

پاکستان نے بھارتی قیادت کے جارحانہ بیانات مسترد کر دیے، دفترِ خارجہ

اسلام آباد (پاک صحافت) ترجمان دفترِ خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا کہنا ہے کہ پاکستان …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے